Viral video blog: CM Punjab Choudhury Pervez Elahi

Viral video blog

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Showing posts with label CM Punjab Choudhury Pervez Elahi. Show all posts

Monday, August 8, 2022

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی صوبہ پنجاب کے لئے بڑا علان کر دیا

No comments :

 وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے غریب عوام کو ریلیف فراہم 





Purana Pak


‏وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب میں احساس راشن رعایت پروگرام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ کا احساس پروگراموں کے لئے احساس ایکٹ تیار کرنے کی ہدایت

راشن رعایت پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو ماہانہ ایک ہزار روپے کی بجائے 1500 روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

‏ احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو آٹا، دالیں اور گھی سستے داموں ملے گا۔


وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی احساس راشن رعایت پروگرام پر عملدر آمد کیلئے وزارتی سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت، سٹیئرنگ کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر ہوں گی

‏وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں کو ایک پلیٹ فارم پر یکجاکرنے کی ہدایت


 ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس راشن رعایت پروگرام،احساس کارڈاوراحساس تحفظ پروگرام کے خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی