Viral video blog: Saudi Arabia visa 2022

Viral video blog

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Showing posts with label Saudi Arabia visa 2022. Show all posts

Monday, May 9, 2022

Foreigners who will not be able to perform Hajj this year family visit visa can perform hajj 2022

No comments :

Hajj Ministry approve quota of pilgrims, 2022 Indonesia tops high quota  

hamara pakistan

An important statement of the Saudi Ministry of Hajj and ummrah has come out regarding the payment of hajj.

According to a statement issued by the Saudi Ministry of hajj and ummrah, foreigners visiting Saudi Arabia on family visit vises will not be able perform hajj.

According to Saudi Ministry of hajj ministry says that the rules and arrangement of hajj will be announced under the ministry of hajj and Ummrah.

Thursday, January 27, 2022

وزٹ ویزے پر سعودی عرب آنے کے لیے شرائط کیا ہیں

No comments :

وزٹ ویزے پر سعودی عرب آنے کے لیے شرائط کیا ہیں

Saudi Arabia
King Mohammad Bin Salman Al Saud 


  محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے ٹوئٹر پر سفر، اقامہ اور خروج و عودہ کے حوالے سے لوگوں کی جانب سے بعض اہم سوالات جوابات دیے گئے ہیں۔ کورونا ویکسین اوروزٹ ویزے کے حوالے سے ایک شخص نے دریافت کیا ہے کہ مملکت میں منظور شدہ ویکسین نہ لگانے والوں کو وزٹ ویزے پر آنے کی اجازت ہے؟ 
 جوازات کے قانون کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچانے کےلیے ویکسین لازمی شرط ہے۔ ایسے افراد جنہوں نے مملکت میں لگائی جانے والی ویکسین نہیں لگوائی انہیں مملکت آنے کےلیے لازمی طورپر 5 دن کےلیے قرنطینہ کرنا ہوتاہے۔ وہ افراد جووزٹ ویزے پرمملکت آنا چاہتے ہیں ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ مملکت آنے کے بعد قرنطینہ کے اصول کے تحت مقررہ مدت پوری کریں۔ 
 وزٹ ویزے پر مملکت آنے والے افراد کو یہاں آنے کے بعد قرنطینہ کے دوران ویکسین کی بوسٹرڈوز لگائی جاتی ہے۔ سعودی عرب میں منظورشدہ کورونا ویکسین کی بوسٹرڈوزدینے کے بعد قرنطینہ کے آخری دن وزٹرکا پی سی آر ٹیسٹ کیاجاتا ہے۔ 
 ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پرانہیں قرنطینہ ختم کیاجاتاہے۔ قرنطینہ کے لیے لازمی ہے کہ مقررہ ضوابط پرسختی سے عمل کیاجائے تاکہ کسی قسم کی مشکل میں مبتلا نہ ہوں۔ ویکسین کے حوالے سے ایک اورشخص نے استفسار کیا ہے کہ ایک ویکسین سعودی عرب میں جبکہ دوسری پاکستان میں لگوائی، واپسی کےلیے تاحال اقامہ اور خروج وعودہ کی مدت میں توسیع نہیں ہوئی، ہے کیا قرنطینہ لازمی ہوگا‘؟ جواب میں بتایا گیا کہ مملکت کے اقامہ ہولڈرایسے تارکین جنہوں نے مملکت سے روانگی سے قبل ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائی ہوں وہ براہ راست سعودی عرب آسکتے ہیں۔
 وہ افراد جنہوں نےمملکت سے روانگی سےقبل ویکسین کی دونوں خوراکیں نہیں لگوائی انہیں سعودی عرب آنے کے بعد مقررہ مدت کے لیے قرنطینہ میں گزارنے ہوں گے۔ اقامے اور خروج وعودہ کی مدت میں توسیع کے حوالے سے سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ وہ اقامہ ہولڈرجہاں سے مملکت کے سفر پربراہ راست آنے کی پابندی عائد کی گئی تھی ان کے اقامے اور خروج وعودہ کی مدت میں مفت توسیع کا عمل جاری ہے۔ ایسے افراد جن کے اقامے اورخروج وعودہ کی مدت میں تاحال توسیع نہیں ہوئی وہ اپنی باری کا انتظارکریں۔ اقامے اور خروج وعودہ کی مدت میں مفت توسیع مرحلہ وارطریقے سے کی جارہی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کا کہنا تھا کہ مملکت کے ڈیٹا بیس سینٹراورجوازات کے تعاون سے تارکین کے اقاموں اور خروج وعودہ کی مدت میں توسیع پرعمل جاری ہے۔ خیال رہے جوازات کی جانب سے اختیاری توسیع کی بھی سہولت فراہم کی گئی ہے تاہم اس کےلیے آجر اپنے ابشریا مقیم اکاونٹ سے تارکین کے اقامے اورخروج وعودہ کی مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے جس کے لیے مقررہ فیس ادا کرنا ضروری ہوتی ہے۔ فیس کی ادائیگی کے بعد مقررہ مدت کے لیے توسیع حاصل کی جاسکتی ہے۔