Viral video blog: news

Viral video blog

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Showing posts with label news. Show all posts

Wednesday, June 17, 2020

A lockdown is a requirement for people in 2020

No comments :

A lockdown is a requirement for people to stay where they are, 

usually due to specific risk to themselves or to others if they can move freely, They term ''stay-at-home'' or ''shelter-in-place'' is often used  for lockdowns that affect an area rather than specific location

File photo 
The term it used for a prison protocol that usually prevents people, information or objects from leaving an area. The protocol  usually only be initiated by someone in a position of authority.

A lockdown can also be use to protect people inside a facility or, a

 computing system, from a threat or other external event. in

 buildings doors leading outside are usually locked so that no 

person may enter or exit. A  full lockdown usually means that

 people must stay where they are and may not enter or exit. A 

building or rooms within it, needing to go to the nearest place

 designated safe if not already in such a place. A drill 

lockdown may be held in the absence of a threat, to 

familiarize people with what they must do. A preventive 

lockdown is a preemptive action plan implanted to address an 

unusual scenario or a weakness in system to preempt any danger 

to ensure the safety and security of people, organization and 

system. The focus for preventive action is to avoid danger and 

risks arising from the nonconformance's to the normal

 circumstances, but also commonly includes improvements in

 efficiency. Preventive lockdown are preemptive lockdown to 

mitigate risk. Most organization's plan for emergency lockdown

 but fail to plan for other situations which might quickly degrade

 to dangerous level. These protocols must be based on the type of

 threat, and should be kept simple and short for quick learning and 

implementation, and flexible enough to handle several scenarios.

 This allow administrators more option to choose from which are

 easier to use in various scenarios. this allow administrators more option to choose from which are easier to use in various 

scenarios. In case of a loud scene by a parent or an unarmed petty

 thief being chased by the police through school playground, this 

flexible procedure allow school administrators the flexibility to 

implement a more limited lockdown by teaching in school

 continues, this eliminating need for complete emergency

  lockdown, disruption and delays in resumption of teaching, the 

consequences of not having procedures to implement such

 lockdown is that the situation might quickly escalate where there

 could be loss of human lives




Tuesday, December 17, 2019

pervez musharraf former president of Pakistan judiciary exclusive news hamara pakistan

No comments :

Former Pakistan President Pervez Musharraf sentenced to death Pakistan judiciary head justice Waqar Ahmed: 3 November 2007 perfidy article 6 

by Muhammad Javed update December 17،2019 
خصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو 
سزائے موت سنا دی
Hamar Pakistan
file photo

خصوصی عدالت نے آئن شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنا دیاہےتفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں تین ممبران پر مشتمل خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنا دیاہے ۔ خصوصی عدالت کی جانب سے مختصر فیصلہ جاری کیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ عدالت نے تین ماہ میں شکایات ، ریکارڈ اور دلائل کا جائزہ لیا ہے ، پرویز مشرف نے 3 نومبر 2007 کو آئین توڑا ہے اور آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت سزا کے مستحق ہیں ، اس لیے انہیں سزائے موت سنائی جاتی ہے ۔ تین میں سے دو ججز نے اکثریتی فیصلہ دیاہے جبکہ ایک جج نے اختلاف کیاہے ۔خصوصی عدالت سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ 48 گھنٹوں کے بعد جاری کرے گیاس سے قبل اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پرویزمشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس وقاراحمد سیٹھ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کررہا ہے،وکیل استغاثہ علی ضیا نے کہا کہ ہم نے آج تین درخواستیں جمع کرائی ہیں ،ایک درخواست چارج شیٹ کی ترمیم کی ہے،عدالت نے کہاکہ آپ جو پڑھ رہے ہیں وہ دفاع کی درخواست ہے، اس پر فیصلہ آچکا ہے۔جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ آپ اس چارج شیٹ میں کیوں ترمیم کرنا چاہتے ہیں؟عدالت نے استفسار کیا کہ آپ ان لوگوں کے خلاف درخواست دائر کیوں نہیں کرتے جن پر مددگار ہونے کا الزام ہےوکیل استغاثہ نے کہاکہ نئی شکایت دائر کرنے سے ٹرائل میں تاخیر ہو سکتی ہے،اگر پہلے مرکزی ملزم کاٹرائل مکمل ہو جاتا ہے تو جو مددگارتھے ان کا کیا ہوگا؟جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ جرم میں سہولت کاروں کے معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آچکا ہے،وکیل استغاثہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ کسی وقت بھی شکایت میں ترمیم کی جاسکتی ہے،جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ جن کو آپ شامل جرم کرنا چاہتے ہیں ان کے خلاف کیا تحقیقات ہوئیںحکومت نے سنگین غداری کیس میں مزید افراد کو ملزم بنانے کی درخواست دےدی،حکومت نے شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد کو ملزم بنانے کی استدعا کردی، پراسیکیوٹر نے کہا کہ مشرف کے سہولت کاروں اور ساتھیوں کو بھی ملزم بنانا چاہتے ہیں، تمام ملزمان کا ٹرائل ایک ساتھ ہونا ضروری ہے، جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ ساڑھے 3سال بعد ایسی درخواست آنے کا مطلب ہے کہ حکومت کی نیت ٹھیک نہیں، آج مقدمہ حتمی دلائل کیلئے مقرر تھا تو نئی درخواستیں آ گئیں،عدالت نے کہا کہ جنہیں ملزم بنانا چاہتے ہیں ان کےخلاف کیا شواہد ہیں؟ تحقیقات اور شواہد کا مرحلہ گزرچکاہےجسٹس نذر اکبر نے استفسارکیا کہ کیا شریک ملزمان کےخلاف نئی تحقیقات ہوئی ہیں؟ پراسیکیوٹر نے کہا کہ شکایت درج ہونے کے بعد ہی تحقیقات ہو سکتی ہیں، ستمبر 2014 کی درخواست کے مطابق شوکت عزیز نے مشرف کو ایمرجنسی لگانے کا کہا، جسٹس نذراکبر نے کہاکہ آپ مشرف کی درخواست کا حوالہ دے رہے ہیں جس پر فیصلہ بھی ہو چکجسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مشرف کی شریک ملزمان کی درخواست پر سپریم کورٹ بھی فیصلہ دے چکی، جسٹس نذراکبر نے کہا کہ ترمیم شدہ چارج شیٹ دینے کیلئے 2ہفتے کی مہلت دی گئی تھی، پراسیکیوٹر نے کہا کہ قانون کے مطابق فرد جرم میں ترمیم فیصلے سے پہلے کسی بھی وقت ہو سکتی ہے، جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ آپ نے مزید کسی کو ملزم بنانا ہے تو نیا مقدمہ دائر کر دیں،کیا حکومت مشرف کے ٹرائل میں تاخیر کرنا چاہتی ہےجسٹس شاہد کریم نے کہاکہ ہم آپ کی درخواست واپس کررہے ہیں،پراسیکیوٹر علی ضیا نے کہاکہ جناب آدھا گھنٹہ دلائل دینے کے بعد درخواست واپس نہ دیں ،جسٹس نذراکبر نے استفسار کیا کہ آپ نے یہ درخواست سماعت سے پہلے کیوں نہیں جمع کرائی ؟وکیل نے کہا کہ ہم نے رجسٹرار کے پاس درخواستیں جمع کرانے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا،رجسٹرار خصوصی عدالت نے کہا کہ مجھے کل رات ان کا فون آیا کہ درخواست دینا چاہتے ہیںجسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ سیکرٹری داخلہ کابینہ کی منظوری کے بغیر کیسے چارج شیٹ میں ترمیم کر سکتے ہیں؟وفاقی حکومت اور کابینہ کی منظوری کہاں ہے؟عدالت کی اجازت کے بغیرکوئی نئی درخواست نہیں آ سکتی،جسٹس نذراکبر نے کہا کہ چارج شیٹ میں ترمیم کیلئے کوئی باضابطہ درخواست ہی نہیں ملی، جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ جو درخواست باضابطہ دائر ہی نہیں ہوئی اس پر دلائل نہیں سنیں گے۔جسٹس نذراکبر نے کہاکہ استغاثہ کو یہ بھی علم نہیں کہ عدالت میں درخواست کیسے دائر کی جاتی ہے، پراسیکیوٹر علی ضیا نے کہاکہ عدالت سے معذرت خواہ ہوں، جسٹس نذراکبر نے پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کا مقصد صرف آج کا دن گزارنا تھاوکیل استغاثہ علی باجوہ نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیئر ٹرائل کا فیصلہ بھی آچکا ہے،عدالت نے متعدد بار ہدایت کی کہ استغاثہ اپنے دلائل شروع کرے، جسٹس سیٹھ وقار نے استفسار کیا کہ آپ پرویز مشرف کی بریت کی درخواست کی مخالفت کریں گے یا نہیں؟ وکلا استغاثہ علی باجوہ اور منیر بھٹی ایڈووکیٹ نے کہاکہ ہم بریت کی درخواست کی مخالفت کریں گے