سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک ایک گھر کے چھ چھ افراد سیلابی ریلے کے ساتھ بہہ گئے

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Saturday, July 30, 2022

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک ایک گھر کے چھ چھ افراد سیلابی ریلے کے ساتھ بہہ گئے

No comments :

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک ایک گھر کے چھ چھ افراد سیلابی ریلے کے ساتھ بہہ گئے جن میں سے بہت سوں کی لاشیں بھی نہیں ملیں۔ اپنے کچے گھروں کے ملبے پر لوگ کھُلے آسمان تلے بیٹھے یہ لوگ انتظامیہ اور عوام کی مدد کے منتظر ہیں۔

PURANA PAKISTAN

 

ججوں جرنیلوں اور سیاستدانوں کی ترجیحات سے بہت دور بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں غریبوں کے خواب پانی کے ریلوں میں بہہ رہے ہیں، گارے میں لتھڑی بچوں کی لاشیں اصل میں ریاست کا جنازہ ہیں۔۔۔ ہم بحیثیت قوم پر محاذ پر ناکام ہو رہے ہیں۔

PURANA PAKISTAN

ججوں، سیاستدانوں، جرنیلوں کی اولادوں کو کبھی اس حال میں دیکھا ہے 

ان تینوں طبقات میں اکثر کا مستقبل یورپ میں ہے پاکستان 

صرف کمانے کی جگہ ہے

یہ بچے کسی کا لختِ جگر ہیں ان کے ماں، باپ پورا خاندان ہے 

ظالموں ملک کھا گئے ہو عوام کو بھوکا ننگا مار دیا




‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ہر دور میں بلوچستان کو اربوں روپوں کے فنڈز ملتے ہیں مگر 

المیہ یہ ہے کہ تمام پیسہ بلوچستان کے سرداروں، نوابوں، 

مشران، ممبر اسمبلی کی جیبوں میں جاتا رہا اور اب بھی جا رہا 

ہے اور عوام ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔ 

 ‏گذشتہ بارہ سال میں کئی بار سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی 

کوریج کی۔ ہر جگہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو ریسکیو اور

 بحالی کے کاموں میں مصروف پایا، اس بار تحریکِ لبیک کے

 رضا کار بھی سیلاب زدگان کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ ان

 تمام رضا کاروں کو سلام۔ اللہ اجرِ عظیم عطا فرمائے 

No comments :