Sunday, January 29, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اطلاق ہو گیا اسحاق ڈار
وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک بم گرادیا ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا گیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق فور کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 35 ،35 روپے اضافہ کی خبر عوام کو سنائی ہے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڑیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر اضافه کیا ہے قیمتوں کا اطلاق فورکردیا گیا ہے جبکہ قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول 249 روپے پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے اور ڑیزل 262 روپے 80 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گیا ہے
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment