Showing posts with label Islamabad police. Show all posts
Sunday, August 21, 2022
Pemra Ban live broadcast PTI chairman Imran Khan Islamabad police responded
Hagar TV
August 21, 2022
former PM Imran khan
,
Imran khan
,
Islamabad police
,
pm imran
No comments
:
اسلام آباد پولیس کا عمران خان تقریر پر ردعمل
Published 21/8/2022
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر پر ردعمل۔
اسلام آباد پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے جاری رکھے گی۔جو بھی شخص دھمکیاں یا الزامات لگائے گا اس کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس عوام اور وطن کیلئے اپنے کام کو سنجیدگی سے لیتی ہے
ہم ہر حال میں قوم کی خدمت کا حلف اٹھائے ہوئے ہیں۔تمام آفیسرز اور جوان پوری ذمہ داری سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔پولیس ایک منظم ادارہ ہے، ہم ہر حال میں اپنے فرائض سرانجام دینے کے پابند ہیں اور کسی قسم کی بدنظمی کا مظاہرہ نہیں کر سکتے۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس بحیثیت ادارہ تمام جھوٹے الزامات کے خلاف قانون کے مطابق عمل کرے گی۔
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)