Viral video blog: Imran khan

Viral video blog

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Showing posts with label Imran khan. Show all posts

Monday, October 24, 2022

Former PM Imran Khan tweet Arshad Sharif shocked senior journalist Arshad Sharif Kenya news

No comments :

 سابق وزیراعظم عمران خان ارشد شریف قتل پر صدمہ

ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صدمہ ہوا جس نے سچ بولنے کی آخری قیمت ادا کی - اپنی جان۔ اسے ملک چھوڑ کر بیرون ملک روپوش ہونا پڑا لیکن وہ سوشل میڈیا پر طاقتوروں کو بے نقاب کرتے ہوئے سچ بولتا رہا۔ آج پوری قوم ان کی وفات پر سوگوار ہے۔


اس کے اپنے بیانات اور دوسرے ذرائع سے ملنے والے شواہد کی جانچ کے لیے ایک مناسب عدالتی تحقیقات کا آغاز کیا جانا چاہیے۔ ہم سفاکیت کی ایک ایسی حالت میں اتر چکے ہیں، جو مہذب معاشرے میں نامعلوم ہے، طاقتوروں کے ہاتھوں ان لوگوں کے خلاف ہے جو تنقید کرنے اور غلط کاموں کو بے نقاب کرنے کی جرات کرتے ہیں۔



Monday, October 10, 2022

آڈیولیکس قومی سلامتی پر ایک سنگین حملہ ہیں کیونکہ ان سے PMO+PMH کےپورے حفاظتی نظام پر سوالات اٹھتے

No comments :

عمران خان سماجی رابطے ویب سائیٹ ٹوئٹر پر بڑا پیغام جاری کیا آڑیو لیکس قومی سلامتی پر ایک سنگین حملہ ہیں ۔


Purana Pak


آڈیولیکس قومی سلامتی پر ایک سنگین حملہ ہیں کیونکہ ان سےPMO+PMH کے پورے حفاظتی نظام پر سوالات اٹھتےہیں۔

بطور PM میری رہائشگاہ کی محفوظ لائ  بھی Bugged تھی۔ ہم ان آڈیوز کی پڑتال کیلئے عدالت سےرجوع کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ایک JIT کے ذریعےسراغ لگایاجاسکےکہ کون سی انٹیلی جنس ایجنسی Bugging

‏کی ذمہ دارہےاور کون یہ آڈیوز جاری کررہاہے جن میں سےبہت سی edited/doctored ہیں. یہ تحقیق  نہایت اہم ہےکیونکہ قومی سلامتی سےجڑےحساس موضوعات (پرگفتگو وغیرہ) کوغیرقانونی طور پر ریکارڈ،پھر ہیک کیاگیا۔


نتیجتاًپاکستان کی قومی سلامتی کےحوالے سےمعلومات پوری دنیاکےسامنےآشکار ہوکر رہ گئیں


جہاں تک ہیکنگ کا معاملہ ہے اس کی انکوائری کرتے ہوئے یہ مت بھولیں کہ آڈیوز لیک کیے جانے سے پہلے ایڈیٹ کرنے کے لیے بھی وقت درکار تھا۔ تاکہ اپنی مرضی کے الفاظ منتخب کرکے جوڑے جا سکیں۔ بہت دور تک جڑیں پھیلی ہوئی لگتی ہیں





Friday, September 16, 2022

ایک مستحکم معیشت ملنے کے باوجود یہ امپورٹڈ حکومت معیشت کو تباہی کے گھڑے

No comments :

سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے ویب سائیٹ پر پیغام جاری کیا




Purana Pak


آئی ایم ایف اور عالمی بنک کی رپورٹس سے ظاہر ہے کہ بلندی کی جانب گامزن ایک مستحکم معیشت ملنے کے باوجود یہ امپورٹڈ حکومت معیشت کو تباہی کے گھڑے میں گِرنےسےبچانےمیں ناکام رہی۔اقتصادی سروے اس حقیقت کا عکاس ہے کہ ہماری معاشی کارکردگی گزشتہ 70 برسوں میں بہترین تھی۔


‏ہمارےدور میں شرحِ نمو(6%)،صنعت، ذراعت، فراہمئ روزگار،تعمیرات، برآمدات، ترسیلاتِ زر اور ٹیکسوں کی وصولیاں لامحالہ تاریخ میں بلند ترین سطح پر رہیں۔ آج پاکستان کو بدترین مہنگائی،سماج کا ہرطبقہ جس کی زد میں ہے،بیروزگاری، غذائی عدمِ تحفظ اور روپے کی قدر میں پیہم گراوٹ کا سامناہے۔


امپورٹڈ سرکار مکمل طور پر بےسمت بھٹک رہی ہے۔ مجرموں کے اس گروہ کا واحد کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان کے چوری کئے گئے اربوں روپے پر ایک اور NRO حاصل کرلیا ہے۔ ایک سوال جو پوری قوم کی زبان پر ہے وہ یہ کہ؛ پاکستان کیخلاف اس مکروہ سازش کا ذمہ دار کون ہے؟



Wednesday, September 14, 2022

اقرار الحسن سماجی رابطے ویب سائیٹ پر پیغام عمران ریاز خان یوٹیوب پر چار کروڑ روپے ماہانہ

No comments :

اقرار الحسن عمران ریاز خان یوٹیوب چینل چار کروڑ روپے کمانے کی حسد سماجی رابطے ویب سائیٹ پر ٹویٹ




Purana pak


‏اور رجیم چینج آپریشن کے سب سے بڑے وِنر پی ٹی آئی کے یو ٹیوبر رہے جن میں سے کچھ نے یوٹیوب سے ایک ایک مہینے میں چار، چار کروڑ روپے کمائے۔

وضاحت: عمران بھائی نے خود ایک وی لاگ میں یو ٹیوب سے چھ ماہ میں بارہ کروڑ کمانے کا اعتراف کیا ہے۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔


‏عمران ریاض پروفیشنل صحافی ہیں، میں جانتا ہوں وہ ایسا نہیں کرتے ہوں گے لیکن نکتہ یہ ہے کہ جس انسان کو کسی سیاسی جماعت کی حمایت کی وجہ سے ہر مہینے یو ٹیوب سے دو چار کروڑ آتے ہوں گے کیا وہ اس جماعت پر کبھی جائز تنقید کر کے اپنی ویور شپ خراب کرے گا؟ کیا یہ لفافہ صحافت نہیں کہلائے گی؟

Monday, September 12, 2022

‏شہباز شریف سےمیرا سوال کیا تحریک انصاف کے خوف کی وجہ سےمیڈیاپر ہماری زباں بندی

No comments :

 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا شہباز شریف سے سوال

Purana Pak


‏شہباز شریف سےمیرا سوال: کیا تحریک انصاف کے خوف کی وجہ سےمیڈیاپر ہماری زباں بندی, اہلِ صحافت پر تشدد اورانکےخلاف جھوٹےمقدموں کے اندراج، ٹی وی اور یوٹیوب پر مجھےاورتحریک انصاف کو بلیک آؤٹ کرنےاورمیری فلڈریلیف ٹیلی تھون کی نشریات روکنےجیسی مذموم کوشش کے آپ ذمہ دار ہیں؟


‏ہمیں معلوم ہےکہ آپ کے مجرم حواری اورانکے سرپرست تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔ اگر آپ ہمارےآئینی حقوق غصب کرنےاور اظہاروصحافت کی آزادی کےحوالے سےعالمی وعدوں سے انحراف کے ذمہ دار نہیں تو قوم کو یہ بتانا آپ کی ذمہ داری ہے کہ اس سب کا ذمہ دار کون ہے؟


Question for Shahbaz Sharif: Are you, out of PTI-fear, responsible for media gags on us,

threat & violence against journalists & fake cases against them,

forcing blackout of PTI & myself from TV & YouTube & the callous act of trying to blackout my flood relief telethon?


We know your cabal of crooks handlers are petrified of PTI popularity.

But if you are not responsible for violating our constitutional rights & int commitments on freedom of press & speech,

then it is your responsibility to inform nation who is responsible for these actions? 


Saturday, September 3, 2022

‎عمران خان نے اپنا منہ پالش کرانے کے لئے امریکی لابی فرم کی خدمات حاصل کی ‎وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

No comments :

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل




Purana Pak


عمر ان خان آپ کو عوام کا سوچنے کے لئے اپنی “میں” اور شہباز شریف کی سوچ سے آزاد ہونا ہوگا 


عوام ایک فارن ایجنٹ، سازشی، جھوٹے اور چور کے بارے 

میں مکمل طور با شعور ہو چکی ہے 


قوم کے شعور نے آپ کو پارلیمنٹ سے اُٹھا کر باہر پھینکا ہے 


قوم کے شعور نے کارٹلز مافیا اور سازشی ٹولے کو پارلیمنٹ سے اُٹھا کر باہر پھینکا ہے 


‎قوم باشعور ہوگئی اسی لئے عمران خان کی کرپٹ اور جھوٹی حکومت ختم ہوگئی 


‎عمران خان  پنجاب اور خیبر پختونخواہ ڈوب رہا ہے اور تقسیم اور انتشار پھیلا رہے ہیں 


ملک میں سیلاب کے لپیٹ میں ہے اور فارن ایجنٹ اپنی” میں” سے آزاد نہیں ہو پا رہا 


‎عمران خان آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ کرتے تو آج مہنگائی نہ ہوتی 


‎عمران خان چار سال معیشت تباہ نہ کرتے تو مہنگائی نہ ہوتی 


‎عمران خان 20 ہزار ارب کا تاریخی قرض نہ لیتے تو آج بیروزگاری نہ ہوتی،  


‎عمران خان نے اپنا منہ پالش کرانے کے لئے امریکی لابی فرم کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں

Tuesday, August 30, 2022

‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

No comments :

 اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

Purana Pak

‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی کا معاملہ۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔عدالت کے احاطہ میں صرف اسلام آباد ہائی کورٹ سے اجازت نامہ والے افراد کا داخلہ ہوگا۔علاقہ رہائشیوں کے لئے متبادل راستوں کا انتظام کیا گیا ہے

جازت نامہ والے سٹاف کو محدود نقل و حمل کی اجازت ہوگی۔ کسی بھی معلومات یا ایمرجنسی کے لئے ریسکیو 15 پر کال کریں۔


Monday, August 29, 2022

Chairman PTI Imran Khan Holding International Telethon to Raise fund raising for Pakistan unfortunate devastation

No comments :

Former PM Imran Khan live Telethon has received 500 Crore.

purana pak



500 کروڑ سے زائد کی رقم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پلیج کر دی 

غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا 

خان فنڈ ریزنگ ٹیلی تھون بارےمیرے کچھ سوال ہیں۔ ان فنڈز کے استعمال کی شفافیت کا ثبوت اور طریقۂ کار کیا ہو گا؟ عوام کا پیسہ ہے؛ عوام پر ہی خرچ ہونا چاہیے؛

 عوام شفافیت بارے جاننے کا حق بھی تو رکھتے ہیں۔ کیا یہ فنڈز PM Relief Fund میں جمع ہونگے یا پارٹی فنڈ میں ڈال دیے جائینگے؟

کیا عمران خان فنڈ ریزنگ ٹیلی تھون کا فنڈ سندھ کے سیلاب متاثرہ کیلئے بھی لگایا جائیگا یا صرف اُن صوبوں میں استعمال ہو گا جہاں PTI کی حکومت ہے؟ عمران خان فنڈریزنگ ٹیلی تھون بارے میرے یہ کچھ سوال ہیں۔

 امید ہے عوام کو جواب ضرور دیا جائیگ

 


Sunday, August 21, 2022

Exclusive News The FIR against former Prime Minister Imran Khan was cut off sources

No comments :

بریکنگ نیوز سابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کی گرفتاری عمل مختلف ذرائع 





Published 21/ 8/ 2022

Purana Pak


‏‎بریکنگ نیوز۔

سابق وزیراعظم عمران خان پر ایف آئی آر کاٹ دی گئی،زرائع 


عمران خان کی ممکنہ گرفتاری سے متلعق اعلی سیکیورٹی فورسزز کا اجلاس،زرائع 


عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غور،زرائع 


پولیس ، رینجرز ، ایف سی، کو ان بورڈ کرنے کا فیصلہ،زرائع

Pemra Ban live broadcast PTI chairman Imran Khan Islamabad police responded

No comments :


‏اسلام آباد پولیس کا عمران خان تقریر پر ردعمل

Published 21/8/2022

Purana Pak

‏اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر پر ردعمل۔

اسلام آباد پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے جاری رکھے گی۔جو بھی شخص دھمکیاں یا الزامات لگائے گا اس کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس عوام  اور وطن کیلئے اپنے کام کو سنجیدگی سے لیتی ہے

‏ہم ہر حال میں قوم کی خدمت کا حلف اٹھائے ہوئے ہیں۔تمام آفیسرز اور جوان پوری ذمہ داری سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔پولیس ایک منظم ادارہ ہے، ہم ہر حال میں اپنے فرائض سرانجام دینے کے پابند ہیں اور کسی قسم کی بدنظمی کا مظاہرہ نہیں کر سکتے۔ 

‏اسلام آباد کیپیٹل پولیس بحیثیت ادارہ تمام جھوٹے الزامات کے خلاف قانون کے مطابق عمل کرے گی۔ 


Tuesday, August 2, 2022

عمران خان پاکستان کے لئے بہت خطرناک ہیں میاں محمد نواز شریف بہت جلد عمران خان کی سیاست ہم دفن کرے گا

No comments :

 عمران خان پاکستان کے لئے بہت خطرناک ہیں میاں محمد نواز شریف بہت جلد عمران خان کی سیاست ہم دفن کرے گا



purana pak
file photo 
Former Prime Minister Main Muhammad Nawaz Shareef
 
Islamabad Purana Pakistan  

میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے عمران خان پاکستان کے لئے خطرناک ہیں اس فتنے کی شرانگیزی کو ہم ہمیشہ کے لیے ختم کر کے رہے گا پاکستانی عوام کو اس فتنے سے آزادی ہم دلایا گے اگلے الیکشن کے لیے میں خود پاکستان جا رہا ہو 

میاں محمد نواز شریف مزید انہوں نے کہا کہ یہ کہتا تھا عمران خان کہتا تھا میں ایماندار ہو چوری نہیں کرتا 8 سال سے ممنون ء فنڈنگ کی تحقیقات ہوتی رہی جس میں سب سے زیادہ بڑی چوری اور منی لانڈرنگ ثابت ہوئی 

 

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن میں میڑیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کو علم تھا تاریخ کا سب سے بڑا ڑاکہ ڑالا

میاں محمد نواز شریف کا مزید کہنا تھا کے یہ غیر ملکی ایجنڑا پاکستان پر نافذ کر رہا ہے یہ شخص خارجی ایجنڑا لے کر پاکستان آیا ہے

بہت جلد کی سیاست ہم دفن کرے گا پاکستان میں وہ وقت آب گیا ہے 


Sunday, July 3, 2022

Iqrar Ul Hassan what did say Imran Khan Islamabad huge crowd jalsa

No comments :

 Former PM Imran Khan achievements in life




Published on 2 July 2022 

Iqrar ul hassan what did say Imran khan

‏عمران خان صاحب نے زندگی میں جو کامیابیاں حاصل کیں  ایک عام انسان ساری زندگی محنت کر کے اُن میں سے شاید ایک کامیابی بھی حاصل نہیں کر سکتا۔

مثلاً پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے منتخب ہونا ہی کسی انسان کی زندگی کا نکتۂ عروج ہوتا ہے۔ کرکٹ ٹیم کی کپتانی بذاتِ خود ایک بہت بڑی کامیابی تھی 


‏عمران خان صاحب نے زندگی میں جو کامیابیاں حاصل کیں  ایک عام انسان ساری زندگی محنت کر کے اُن میں سے شاید ایک کامیابی بھی حاصل نہیں کر سکتا۔

مثلاً پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے منتخب ہونا ہی کسی انسان کی زندگی کا نکتۂ عروج ہوتا ہے۔

 کرکٹ ٹیم کی کپتانی بذاتِ خود ایک بہت بڑی کامیابی تھی 

‏اور بطور کپتان اپنے ملک کے ورلڈ کپ جیتنا کسی کھلاڑی کے زندگی کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے۔


پھر خان صاحب نے کینسر اسپتال بنانے کا تہیہ کیا، ایسا اسپتال کہ لوگوں کی کئی نسلیں مل کر بھی اس پائے کا اسپتال تعمیر نہیں کر سکتیں۔ اب عمران خان نے سیاست میں آنے کا سوچا 


‏تو سیاست کا اوجِ کمال یعنی وزیر اعظم بن کر دم لیا، اپوزیشن کر رہے ہیں تو بھی بے مثال۔

دنیا کی تاریخ میں ایسے بہت کم لوگ ہوں گے جنہوں نے ایک مختصر سی زندگی میں اتنا بہت کچھ حاصل کیا ہو۔

اس سارے سفر میں، بالخصوص سیاست میں اُنہوں نے بہت سی غلطیاں بھی کیں

 

‏گذشتہ روز اُنہوں نے انسان ہونے کی بنیاد پر اپنی غلطیوں کو اعتراف بھی کیا، ایکسٹینشن جن میں سے ایک تھی، لیکن اس سب کے باوجود عمران خان نے ایک بھر پور زندگی گزاری ہے اور لوگوں کے دِلوں میں عمران خان کی جنونی محبت ان کی محنت کے صلے میں اللہ کا انعام ہے 


Saturday, July 2, 2022

‏خان صاحب ایک جملے بار بار نیوٹرل ضرور کہتے مطلب نیوٹرلز کی مدد سے موجودہ حکومت کو نکلوانا ہے

No comments :

 پاکستان تحریک انصاف چیرمین عمران خان ایک جملے اپنی ہر تحریری میں ضرور کہتے ہیں 







خان صاحب ایک جملے بار بار نیوٹرل ضرور
File photo Imran khan Javed Bajwa

پاکستان تحریک انصاف چیرمین عمران خان

خان صاحب، تحریک انصاف، اور انصافی صحافی ہر جملے میں کم از کم ایک بار نیوٹرل ضرور کہتے ہیں
 مطلب نیوٹرلز کی مدد سے موجودہ حکومت کو نکلوانا اور خود آنا چاہتے 
 انہیں غدار بھی کہلواتے ہیں، اُن سے رابطے میں بھی ہیں۔
 خان صاحب! سیاسی لڑائی لڑیں، جی ایچ کیو کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں

Former prime minister Tahreeka Insaf Chairman Imran Khan

slightly journalist words must say neutral at least once in every sentence it means wanting to out the present government with help of neutral and come on its own

They are also called traitors, they are in touch with them.
Imran Khan fight the political battle stop looking at the (GHQ)
 

 


Saturday, May 7, 2022

Shahid Khan Afridi finally apologizes to the poeple of Pakistan Pakistan nation criticize

No comments :

 Shahid Afridi's top trend on twitter the Pakistan nation blew up Afridi

hamara pakistan

Shahid Afirdi is being targeted in recent days, Afridi video message to nation i know when people would congratulate Shehbaz Sharif and criticize me.

But that was not my intention normally congratulation the party PMLN, I congratulated being a Pakistani 

Propaganda against former PM Imran khan, Pakistani people comment when you were out 0 then we did not support the Indian team.


Saturday, April 30, 2022

مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کچھ سچی باتیں

No comments :

 مسجد نبوی میں شہباز شریف کو چور چور سوشل میڈیا پر زور پکڑ گیا کچھ سچی باتیں


Hamara Pakistan

کچھ سچی باتیں

ایک بار میں حرم مکی میں موجود تھا کہ نواز شریف آیا ہوا تھا اور چند لوگوں نے میاں تیرے جانثار بے شمار بے شمار کے نعرے لگائے تو میں نے سن کر پڑھا انا للہ و انا الیہ راجعون

 راحیل شریف مسجد نبوی گیا 

پاک آرمی زندہ باد کے نعرے لگے 

باجوہ گیا نعرے لگے 

نواز شریف گیا چور چور کے نعرے لگے 

عمران خان گیا تو عمران خان زندہ باد کے نعرے لگے

دوسری بار گیا تو زکواۃ چور کے نعرے لگے 

کل شہباز شریف گیا تو بھی چور چور کے نعرے لگے

( حق میں نعرے لگیں یا مخالفت میں یہ سب جائز نہیں حرمین شریفین میں)

اب وہ لوگ جو فتوے بازی کرکے ایمان کے سرٹیفکیٹ دے اور لے رہے ہیں کیا ان لوگوں نے سب کے متعلق اسی طرح رد عمل دیا تھا جو اب دے کر فتوے لگا رہے ہیں؟کیا پہلے ایمان اور اب کے ایمان میں فرق ہے؟

سوال چھوڑے جا رہا ہوں 

شاید یہ موقع درست نہیں لیکن میرا یہ ماننا ہے کہ چوٹ اس وقت ٹھیک لگتی ہے جب لوہا گرم ہو

میرے نزدیک حق میں نعرے ہوں یا مخالفت میں ہوں کسی بھی پارٹی یا شخص کے متعلق ہوں سب ایک ہی کیٹیگری میں شامل ہیں. منقول

Saturday, April 9, 2022

Pakistan political crisis Imran Khan removed as Pakistan PM after no voting trust

No comments :

 Pakistan political crisis Imran Khan removed as Pakistan PM Imran Khan loses no trust trust

Hamara Pakistan

نیا تاریخ رقم ہوگئ۔ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئ


پاکستان میں نئ تاریخ رقم ہوگی پہلی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر عمران خان کے خلاف ووٹ دے کر انہیں عہدے سے ہٹا دیا تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174ووٹ پڑے 

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹ سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے عہد ے سے استعفیٰ دیا اور پنیل آف چئیر ایاز صادق کے حوالے دیا اور ایوان سے واک آؤٹ چلے گئے ان کے ساتھ ہی تحریک انصاف کے تمام ارکان بھی باہر چلے گئے

پاکستان 75 سال پہلی بار وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہوا