Showing posts with label Masjid Al Nabawi. Show all posts
Saturday, April 30, 2022
مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کچھ سچی باتیں
Hagar TV
April 30, 2022
former PM Imran khan
,
Imran khan
,
latest news Imran khan
,
Masjid Al Nabawi
,
shehbaz Sharif
No comments
:
مسجد نبوی میں شہباز شریف کو چور چور سوشل میڈیا پر زور پکڑ گیا کچھ سچی باتیں
کچھ سچی باتیں
ایک بار میں حرم مکی میں موجود تھا کہ نواز شریف آیا ہوا تھا اور چند لوگوں نے میاں تیرے جانثار بے شمار بے شمار کے نعرے لگائے تو میں نے سن کر پڑھا انا للہ و انا الیہ راجعون
راحیل شریف مسجد نبوی گیا
پاک آرمی زندہ باد کے نعرے لگے
باجوہ گیا نعرے لگے
نواز شریف گیا چور چور کے نعرے لگے
عمران خان گیا تو عمران خان زندہ باد کے نعرے لگے
دوسری بار گیا تو زکواۃ چور کے نعرے لگے
کل شہباز شریف گیا تو بھی چور چور کے نعرے لگے
( حق میں نعرے لگیں یا مخالفت میں یہ سب جائز نہیں حرمین شریفین میں)
اب وہ لوگ جو فتوے بازی کرکے ایمان کے سرٹیفکیٹ دے اور لے رہے ہیں کیا ان لوگوں نے سب کے متعلق اسی طرح رد عمل دیا تھا جو اب دے کر فتوے لگا رہے ہیں؟کیا پہلے ایمان اور اب کے ایمان میں فرق ہے؟
سوال چھوڑے جا رہا ہوں
شاید یہ موقع درست نہیں لیکن میرا یہ ماننا ہے کہ چوٹ اس وقت ٹھیک لگتی ہے جب لوہا گرم ہو
میرے نزدیک حق میں نعرے ہوں یا مخالفت میں ہوں کسی بھی پارٹی یا شخص کے متعلق ہوں سب ایک ہی کیٹیگری میں شامل ہیں. منقول
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)