Viral video blog: Pak army

Viral video blog

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Showing posts with label Pak army. Show all posts

Wednesday, April 13, 2022

FIA Arrested Tahereeka Labaik Arif Maqsood 2100 accounts running against Pak army

2 comments :

 ‏پاکستان میں آرمی کے خلاف سرنڈر باجوہ کا ٹرینڈ چلانے والا تحریکِ لبیک سے تعلق والا مقصود عارف نامی شخص لاھور سبزہ زار سے ایف آئی اے نے گرفتار کر کیا 

 ملزم 2100 سے زائد اکاونٹ چلا رھا تھا

Hamara Pakistan


FIA arrests Maqsood Arif of Lahore Sabzazar from Tehreek-e-Labeek

 The accused was running more than 2100 accounts.



سوشل میڈیا پر چلنے والے پلے کارڈ جو پاک فوج کے خلاف تحریک لبک نے شروع کیا سوشل میڈیا کے مطابق 



Tuesday, April 12, 2022

Pak Amy Cheif Qamar Javed Bajwa Conference discuss prevailing security situation

No comments :

Military commanders conference currently security situation، Pak army chief Notice of propaganda aimed at defaming against Pak army 

Hamara Pakistan


پاک آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس پاک فوج کو بدنام کرنے کے لیے چلائی جانے والی پراپیگنڈہ مہم کا نوٹس لے لیا ہیں


چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت اجلاس فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا ہے جس میں پاک فوج کو بدنام کرنے کے لیے چلائی جانے والی پراپیگنڈہ مہم کا نوٹس لے لیا ہے 

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے جس میں پیشہ ورانہ امور اور نیشنل سکیورٹی چیلنز پر بریفنگ دی گئی کانفرنس میں کور کمانڈرز پر نسپل سٹاف کمانڈرز فارمیشن کمانڈرز نے شرکت کی کانفرنس کے شرکاء کو روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے پر بریفنگ دی گئی فورم نے ادارے اور سوسائٹی کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی مہم کا نوٹس لیا فارمیشن کمانڈرز نے موقف اپنایا کہ اس پراپیگنڈے کا مقصد سوسائٹی اور ادارے کے درمیان خلیج پیدا کرنا ہے 


پاکستان کی قومی سلامتی سب سے بڑھ کر مقدم ہے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے موقف اختیار کیا ہے کہ پاک فوج کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیے بغیر ریاستی اداروں کے ساتھ ہمیشہ کڑھی رہے گی فارمیشن کمانڈرز نے پاکستان کے آئین اور قانون کی سربلندی کے فیصلوں پر بھی بھرپور کوشش اور اعتماد کا اظہار کرتی رہیں گی 

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد