Viral video blog: Gharida fareeqi

Viral video blog

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Showing posts with label Gharida fareeqi. Show all posts

Tuesday, August 9, 2022

غریدہ فاروقی شہباز گل کی گرفتاری پر سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر حسد بھرا پیفام

No comments :

 غریدہ فاروقی نے شہباز گل کی گرفتاری پر دل کی بھڑاس نکالی اور سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا



Purana Pak


‏عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بالکل درست اقدام ہے۔ بھرپور سزا ملنی چاہیے؛ بغیر کیسی رعایت معافی کے۔ 


پاکستان اور افواج ریڈلائن ہیں جو کراس کرے عبرت کا نشان بننا چاہیے۔

 لیکن تفتیش لازم کہ لکھے پڑھے بیان کے پیچھے کون ہے اور ARY کیساتھ ملی بھگت کیسے ہوئی
‏عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل پر افواجِ پاکستان کیخلاف بغاوت نافرمانی و دیگر جرائم کا مقدمہ، 

ابھی تک حکومت نے قائم کیوں نہیں کیا؟ ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا؟ 
وزیرِ دفاع وزارتِ دفاع کہاں ہے؟ کوئی مذمت کیوں نہیں حکومت کیجانب سے؟ کیا سب سو رہے ہیں یا اسے معمولی گردان رہے ہیں؟؟
‏عمران خان کاچیف آف سٹاف امریکی نیشنل؛ بیوی امریکہ میں سرکاری غبن کے پیسے پر کئی سالوں سے روپوش؛ بچے امریکہ میں؛ نوکری امریکہ کی؛ ایسے ٹاؤٹ پاکستان میں کس ایجنڈے پر پاکستان اور افواج کیخلاف بغاوت نافرمانی پر اُکسا رہے!!؟؟ IK خود کہہ چکے ہیں کہ دُہری شہریت والے پاکستان کےمخلص نہیں۔

‏عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل کی گرفتاری ہی کافی نہیں۔ مزید تفتیش، گرفتاریاں ہونی چاہیں۔


 پورےEvil Nexusنے مل کر پلان بنا کر ARY 

بیان پڑھا۔ کس نے لکھ کر دیا، منظوری احکامات کہاں سے آئے، اس ملک دشمن عمل میں کون کون شامل؛ سب کو گرفتار ہونا چاہیے!