Showing posts with label shahbaz gill. Show all posts
Sunday, August 21, 2022
Minister Rana Sanaullah tweet accused Shahbaz Gill not tortured custody police
شہباز گل پر پولیس کسٹڈی کے دوران کوئی تشدد نہیں ہوا رانا ثناء اللہ
Published 21 8 2022
رانا ثناء اللہ کے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیاـ
ملزم شہباز شبیر کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ کیلئے پیش کیا گیا، ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے تشدد کی کوئی
بات نہیں کی، طبی معائنہ ہوا: تشدد کا ذکر ہے نہ ملزم نے کہا۔ بذات خود سب سے تسلی کی ہے: بطور وزیر کہتا ہوں کہ شہباز شبیر پر پولیس کسٹڈی کے دوران کوئی تشدد نہیں ہوا۔
Thursday, August 11, 2022
The case of Shehbaz Gill's driver house being raided Islamabad police
شہباز گل کےڈرائیور کے گھر چھاپے کا معاملہ۔
Published on 11 August 2022
السلام آباد پولیس نے سماجی رابطے ویب ٹویٹر پر پیغام جاری کیا عوام میں استعمال پھیلا رہا ہے ان کے خلا کروائی
شہباز گل کےڈرائیور کے گھر چھاپے کا معاملہ۔
شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی البتہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس اس کیس سے جڑے تمام تر شواہد و ثبوت اکٹھے کررہی ہے۔
جہاں کہیں بھی قانونی کاروائی کی ضرورت پڑی پولیس اپنا کام کرے گی۔کیس کا دائرہ کار اسلام آباد کے علاوہ دیگر صوبوں تک بھی پھیلایا جاسکتا ہے۔
جو لوگ ثبوت چھپانے یا شواہد مٹانے میں ملوث پائے گئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
عوام سے گزارش ہے کہ جھوٹی خبروں پر دھیان نہ دیں۔
جو لوگ غلط خبریں اور عوام میں اشتعال پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس قانون کی عملداری کو یقینی بنائے گی۔
کیا قانونی کارروائی کی ضرورت مریم نواز، نواز شریف، رانا ثناءاللہ
ایاز صادق، جاوید لطیف، شاہد خاقان عباسی اور بہت سے لوگ ہیں جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر موجود ہیں وہاں بھی ضرورت ہے آپ کے قانون کی۔ ؟
کیا وہاں آپ کا قانون حرکت میں آئے گا یا وہاں غیرت سو جائے گی قانون کی؟
Tuesday, August 9, 2022
غریدہ فاروقی شہباز گل کی گرفتاری پر سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر حسد بھرا پیفام
Hagar TV
August 09, 2022
Gharida fareeqi
,
prime minister shahbaz sharif
,
shahbaz gill
No comments
:
غریدہ فاروقی نے شہباز گل کی گرفتاری پر دل کی بھڑاس نکالی اور سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بالکل درست اقدام ہے۔ بھرپور سزا ملنی چاہیے؛ بغیر کیسی رعایت معافی کے۔
پاکستان اور افواج ریڈلائن ہیں جو کراس کرے عبرت کا نشان بننا چاہیے۔
لیکن تفتیش لازم کہ لکھے پڑھے بیان کے پیچھے کون ہے اور ARY کیساتھ ملی بھگت کیسے ہوئی
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل پر افواجِ پاکستان کیخلاف بغاوت نافرمانی و دیگر جرائم کا مقدمہ،
ابھی تک حکومت نے قائم کیوں نہیں کیا؟ ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا؟
وزیرِ دفاع وزارتِ دفاع کہاں ہے؟ کوئی مذمت کیوں نہیں حکومت کیجانب سے؟ کیا سب سو رہے ہیں یا اسے معمولی گردان رہے ہیں؟؟
عمران خان کاچیف آف سٹاف امریکی نیشنل؛ بیوی امریکہ میں سرکاری غبن کے پیسے پر کئی سالوں سے روپوش؛ بچے امریکہ میں؛ نوکری امریکہ کی؛ ایسے ٹاؤٹ پاکستان میں کس ایجنڈے پر پاکستان اور افواج کیخلاف بغاوت نافرمانی پر اُکسا رہے!!؟؟ IK خود کہہ چکے ہیں کہ دُہری شہریت والے پاکستان کےمخلص نہیں۔
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل کی گرفتاری ہی کافی نہیں۔ مزید تفتیش، گرفتاریاں ہونی چاہیں۔
پورےEvil Nexusنے مل کر پلان بنا کر ARY
بیان پڑھا۔ کس نے لکھ کر دیا، منظوری احکامات کہاں سے آئے، اس ملک دشمن عمل میں کون کون شامل؛ سب کو گرفتار ہونا چاہیے!
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)