Showing posts with label prime minister shahbaz sharif. Show all posts
Saturday, September 24, 2022
Malala Yousufzai Pakistani education activists meet Pakistani prime minister shehbaz Sharif
Malala met Pakistan prime minister shehbaz international community immediately provide humanitarian.
Today I met with Prime Minister Shehbaz Sharif to discuss the urgent needs of people affected by floods in Pakistan.
We are calling on the international community to ease debt pressure and provide immediate humanitarian support.
The floods destroyed tens of thousands of schools, leaving hundreds of thousands of children without education.
Humanitarian aid must include funding for emergency schooling, especially for girls.
I also shared my concern about the reappearance of Pakistani Taliban in my hometown of Swat Valley & other parts of KP province.
Our people cannot face more terrorism & displacement — they need protection.
The right to seek justice & live in peace belongs to everyone in Pakistan.
Finally, I asked the Prime Minister to put more pressure on the Taliban to allow Afghan girls to go to school and women to go to work.
Today Afghanistan is the only country where girls are banned from secondary school. Pakistan must stand for women’s rights and girls’ education.
Tuesday, September 13, 2022
سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز شریف سے سوال کیا وزیراعظم شہباز شریف نے جواب دے دیا
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے مجودہ وزیراعظم سے سوال
عمران خان نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہیں شہباز شریف سے سوال کیا تھا
شہباز شریف سےمیرا سوال: کیا تحریک انصاف کے خوف کی وجہ سےمیڈیاپر ہماری زباں بندی, اہلِ صحافت پر تشدد اورانکےخلاف جھوٹےمقدموں کے اندراج، ٹی وی اور یوٹیوب پر مجھےاورتحریک انصاف کو بلیک آؤٹ کرنےاورمیری فلڈریلیف ٹیلی تھون کی نشریات روکنےجیسی مذموم کوشش کے آپ ذمہ دار ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے جواب میں کہا۔
ہماری حکومت اسوقت سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف ہے لہذا آپکے الزامات و غلط فہمیوں سے متعلق کوئی وقت نہیں۔
رہ گئی بات چندے کی تو امید ہے کہ آپ موجودہ فنڈز کے ساتھ ساتھ 2010 کےسیلاب متاثرین کے نام پر لئے گئے چندےوغیر قانونی فارن فنڈنگ کی ایک ایک پائی کاحساب اُسی طرح ضرور دیں گے
جِس طرح میں نے اور میرے ساتھیوں نے ہمیشہ خندہ پیشانی سے دیا اور ابھی تک قانون کے سامنے سر جھکایا ہوا ہے۔
جِس طرح میں نے اور میرے ساتھیوں نے ہمیشہ خندہ پیشانی سے دیا اور ابھی تک قانون کے سامنے سر جھکایا ہوا ہے۔
یہ تمام پابندیاں اور ہتھکنڈے آپ کے خصائل ہیں، ہمارے نہیں۔ ہم صرف قانون اور آئین کے راستے پر چل رہے ہیں۔
Tuesday, August 30, 2022
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے پاکستان کے معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کا خطرہ ختم ہوگیا ہے
وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کو پاکستان کی معیشت کے لئے مثبت پیش رفت قرار دے دیا
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے پاکستان کے معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کا خطرہ ختم ہوگیا ہے
اللہ تعالی کا شکر ہے کہ پاکستان مشکل معاشی امتحان سے سرخرو ہوکر نکلا ہے
آئی ایم ایف پروگرام ایک مرحلہ ہے لیکن پاکستان کی منزل معاشی خودانحصاری ہے
پروگرام کی بحالی سے پاکستان میں معاشی استحکام آئے گا
پروگرام کی بحالی کے لئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتا ہوں
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہو اور آئندہ پاکستان کو کبھی اس کی ضرورت نہ رہے
اللہ تعالی کی رحمت سے پرامید ہوں کہ مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت کی طرح ایک بار پھر آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہیں گے
Friday, August 26, 2022
Former PM Nawaz Sharif Tweet Negative Comments Attributed to me about PM Shahbaz Sharif
The negative comments attributed to me about PM Shahbaz Sharif are misleading and incorrect.
I remain hopeful that the sincere and tireless efforts by SS under the most challenging circumstances will bear fruit and he will steer the country out of the mess created by Imran Khan.
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا ٹویٹ:
"وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں مجھ سے منسوب منفی تبصرے گمراہ کن اور غلط ہیں۔
مجھے امید ہے کہ انتہائی مشکل حالات میں شہباز شریف کی مخلصانہ اور انتھک کوششیں ثمر آور ہوں گی اور وہ ملک کو عمران خان کے پیدا کردہ بحران سے نکالیں گے"
Tuesday, August 23, 2022
ویزاعظم شہباز شریف قطر آپ سمجھے گے میں مانگنے جا رہے ہیں مجبوری ہے مانگنے پڑتا ہے
ویزاعظم شہباز شریف قطر دو دن دورے پر
Prime Minister’s Meeting with Qatar Investment Authority
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif met with a delegation of the Qatar Investment Authority (QIA) in Doha today.
Qatar Investment Authority is one of the largest sovereign wealth funds of the world.
H.E. Mansoor Bin Ebrahim AL-Mahmoud, CEO, and H.E. Sheikh Faisal Thani Al-Thani, Chief Investment Officer of Africa and Asia-Pacific Regions represented the QIA.
This was the first engagement of the Prime Minister, right after his arrival in Doha on his two-day official visit. The Prime Minister was accompanied by key members of the Cabinet and senior officials.
Lauding Qatar’s rapid economic development under the visionary leadership of His Highness the Amir, the Prime Minister reiterated that Pakistan attached high importance to its relations with Qatar and wanted to upgrade the traditionally warm political ties between the two countries into a comprehensive economic partnership.
The Prime Minister stressed the need to further enhance bilateral economic and investment engagement, particularly in the renewable energy including solar and wind power generation, aviation, maritime, industrial and infrastructure development, and hospitality sectors.
The Prime Minister underlined Pakistan’s unique geographic and demographic advantages, which combine its strategic location with a huge middle-class market and a large skilled workforce.
Highlighting Pakistan’s liberal and business-friendly investment policies, the Prime Minister invited the Qatari side to invest in Pakistan’s energy, aviation, agriculture and livestock, maritime, tourism and hospitality sectors.
He also urged Qatari investors to explore the opportunities presented by the China-Pakistan Economic Corridor to promote regional connectivity and mutual prosperity.
The Prime Minister assured full facilitation to QIA through transparent and expeditious processes.
As part of the event, a number of presentations were made by the relevant Ministries highlighting the potential of foreign investment in the fields of food security, energy, maritime, aviation, hospitality and tourism sectors.
The Prime Minister appreciated the QIA’s rejuvenated interest in investing in Pakistan. It was agreed that designated focal persons on both sides would closely follow-up on the key proposals for investments.
The Prime Minister invited H.E. Mansoor bin Ebrahim Al-Mahmoud and H.E. Sheikh Faisal Thani Al-Thani to visit Pakistan at their earliest convenience to build on the momentum generated by the visit.
Terming Pakistan as a priority country, the QIA delegation expressed keen interest and readiness of the QIA to actively pursue investment opportunities in Pakistan.
Tuesday, August 9, 2022
غریدہ فاروقی شہباز گل کی گرفتاری پر سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر حسد بھرا پیفام
Hagar TV
August 09, 2022
Gharida fareeqi
,
prime minister shahbaz sharif
,
shahbaz gill
No comments
:
غریدہ فاروقی نے شہباز گل کی گرفتاری پر دل کی بھڑاس نکالی اور سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بالکل درست اقدام ہے۔ بھرپور سزا ملنی چاہیے؛ بغیر کیسی رعایت معافی کے۔
پاکستان اور افواج ریڈلائن ہیں جو کراس کرے عبرت کا نشان بننا چاہیے۔
لیکن تفتیش لازم کہ لکھے پڑھے بیان کے پیچھے کون ہے اور ARY کیساتھ ملی بھگت کیسے ہوئی
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل پر افواجِ پاکستان کیخلاف بغاوت نافرمانی و دیگر جرائم کا مقدمہ،
ابھی تک حکومت نے قائم کیوں نہیں کیا؟ ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا؟
وزیرِ دفاع وزارتِ دفاع کہاں ہے؟ کوئی مذمت کیوں نہیں حکومت کیجانب سے؟ کیا سب سو رہے ہیں یا اسے معمولی گردان رہے ہیں؟؟
عمران خان کاچیف آف سٹاف امریکی نیشنل؛ بیوی امریکہ میں سرکاری غبن کے پیسے پر کئی سالوں سے روپوش؛ بچے امریکہ میں؛ نوکری امریکہ کی؛ ایسے ٹاؤٹ پاکستان میں کس ایجنڈے پر پاکستان اور افواج کیخلاف بغاوت نافرمانی پر اُکسا رہے!!؟؟ IK خود کہہ چکے ہیں کہ دُہری شہریت والے پاکستان کےمخلص نہیں۔
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل کی گرفتاری ہی کافی نہیں۔ مزید تفتیش، گرفتاریاں ہونی چاہیں۔
پورےEvil Nexusنے مل کر پلان بنا کر ARY
بیان پڑھا۔ کس نے لکھ کر دیا، منظوری احکامات کہاں سے آئے، اس ملک دشمن عمل میں کون کون شامل؛ سب کو گرفتار ہونا چاہیے!
Wednesday, August 3, 2022
Exclusive news Pakistan Provide Air Corridor space Afghanistan Al Jeezra reports
Big news Al Jeezra Pakistan reportedly allows Pakistan air space
بڑی خبر۔!
افغانستان پر حملوں کے لیے پاکستان نے امریکہ کو باقاعدہ طور پر اپنے ائیربیس استعمال کرنے کی اجازت دے دی
الجزیرہ نے تصدیق کردی۔!
ن لیگ نے امریکہ کو اڈے دے دیے اور پاکستانیوں کو ممنوعہ فنڈنگ کی طرف لگا دیا
پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونے کے بعد
پاکستان نے قرض کے لیے IMF کی تمام اہداف پورے کردئے IMF
اور آج ڈالر سستا
پاکستان کو پھر اسی جہنم میں بھیج دیا گیا
جہاں سے عمران خان نے بڑی مشکل سے
نکالا تھا..
وزیراعظم ہاؤس میں حکومت کی اتحادی وزیراعظم شہباز شریف سیلاب زدگان دعا کی گئی
وزیراعظم ہاؤس میں حکومت کی اتحادی وزیراعظم شہباز شریف سیلاب زدگان دعا کی گئی
Published 3 August 2022
Islamabad Purana Pakistan
وزیراعظم ہاؤس میں حکومت کی اتحادی اور پی ڈی ایم جماعتوں کا
سربراہی اجلاس شروع
وزیراعظم شہباز شریف، ایف پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل
الرحمان، پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، مریم نواز اور دیگر قائدین شریک
ہیں
ایم کیو ایم، پاکستان مسلم لیگ (ق)، اے این پی، بی این پی، باپ
سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے قائدین بھی اجلاس میں شریک ہیں
اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی ایوی ایشن کے
ہیلی کاپٹر کے حادثے میں چھ افسران کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار
اجلاس میں شہدا کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور اہل
خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی
سیلاب زدگان کی مدد کرتے ہوئے قوم کے بیٹوں نے شہادت کا عظیم
رتبہ پایا ہے جس پر پوری قوم انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے
Sunday, July 31, 2022
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے دورے کیا 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیا
Hagar TV
July 31, 2022
DG khan flood in south punjab flood in Baluchistan
,
flood in pakistan
,
prime minister shahbaz sharif
No comments
:
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے دورے کیا 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیا
وزیراعظم شہباز شریف
آج سیلاب زدگان کو یہ یقین دہانی کرانے کے لیے بلوچستان کا دورہ کیا وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور ان کی صوبائی حکومت کے ساتھ ہم مل کر وفاقی حکومت آپ کی پوری مدد کریں گے۔ بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں متاثرین کی مدد کریں گے۔ جہاں نقصان ہوا ہے، وہاں ریلیف پہنچا رہے ہیں۔ ان شاءاللہ آپ کے ساتھ پوری پوری مدد کریں گے۔
بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے متاثرہ عوام کے ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے لئے دن رات کوششیں جاری ہیں۔ متاثرہ بہنوں، بھائیوں اور بچوں کی مکمل بحالی اور نقصانات کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، مشکل اور آزمائش کی اس گھڑی میں انہیں تنہاءنہیں چھوڑیں گے۔ بلوچستان سمیت صوبائی حکومتوں سے مل کر متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔
پورے پاکستان میں تقریبا 300 سے زائد لوگ اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں، بلوچستان میں 124 لوگ وفات پاگئے ہیں، مالی معاوضہ جانی نقصان کا ازالہ نہیں ہوسکتا۔ بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کیلئے 10 لاکھ امداد فراہم کی جارہی ہے۔ زخمیوں کے ساتھ ساتھ متاثرہ گھروں میں کچے اور پکے گھروں کو پہنچنے والے نقصانات پر امداد کو یکساں اور بڑھانے کا حکم دیا ہے۔
زخمیوں کی امداد کو 50 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ کردیا ہے جبکہ جزوی طور پر متاثرہ مکانات کی امداد 25 ہزار سے بڑھا کر اڑھائی لاکھ اور مکمل طور پر متاثرہ گھروں کیلئے 50 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کردی گئی ہے۔
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)