Showing posts with label dr shehbaz gill. Show all posts
Sunday, August 7, 2022
شہباز گل نے جویریہ صدیقی کے ٹویٹ کو جواب دیتا ہوں سلیم صافی آگ بگولا ہوگیا Shahbaz Gill Saleem Safi fir on twitter
جویریہ نے لکھا، اگر سلیم صافی کی صدر پاکستان والی خبر میں صداقت ہوتی تو عمران خان کیسے تعزیت پر چلے گئے انکو جھوٹی خبر پر قارئین سے معافی مانگنا چاہیے
Publish 7/August/2022
جویریہ نے لکھا، اگر سلیم صافی کی صدر پاکستان والی خبر میں صداقت ہوتی تو عمران خان کیسے تعزیت پر چلے گئے انکو جھوٹی خبر پر قارئین سے معافی مانگنا چاہیے-
جس کے کے جواب میں شہباز گل نے لکھا
سلیم صافی اور ان سے ایسی خبریں لگوانے والے شیطان بے شرمی کے اعلی مقام پر ہیں۔ جب میں نے کورڈینیشن کے لئے شہید جنرل سرفراز کے بیٹے کیپٹن احمد سے فون پر بات کی تو ایسی اپنائیت تھی آواز میں جیسے دو بھائی بات کر رہے ہوں۔ شہدا کے خاندان نے اس طرح خان صاحب کا احترام کیا جیسے کوئی اپنا ہو
سلیم صافی آگ بگولا ہوگیا شہباز گل کو جواب میں گالیاں لکھ دی بے غیرت لکھ دیا
یہ بےغیرت' بےشرم اورغلیظ انسان مجھے شیطان کہہ رہا ہے حالانکہ قرآن مجید میں اللہ نے جادو ٹونے کے عمل کو شیطانی عمل قرار دیا ہے۔
امریکہ اور گولڈسمتھ کےلانچ کردہ لوگوں کی دلالی سےفرصت پاکر اگر کبھی گل صاحب قرآن کو بھی پڑھتےتو پھرمجھے شیطان کہنے کی بجائے وہ جادوٹونے کوعمل شیطان کہتے۔
جس کے جواب میں ایک بار پھر سے شہباز گل نے سلیم صافی آڑا ھاتو لیا
آپکے خیال میں سلیم شیطان مطمئن بے شرم ہے یا لفافہ ہے ؟ یا دونوں عہدے انہی کے پاس ہیں۔
اک دوست کا میسج آیا۔ بولا شیطان کا چیلا سلیم لفافی نفرت میں اندھا ہو چکا ہے۔ عمران خان نے اسکو کوئی پراجیکٹ نہیں دیا تو بس اسکا اک ہی کام ہے۔۔ مالکوں کے حکم پر شیطانی خیالات کا پرچار کرنا
بعد میں سلیم صافی مزید بھڑک اٹھے شہباز گل کو ایک بار پھر سے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آپ نے اپنی اصلیت واضح کردی۔ چونکہ تمہارے اور ہمارے اقدار میں زمین و آسمان کا فرق ہے اسلئے تمہارا جواب دینا اپنے وقارکے منافی سمجھتا ہوں۔
چونکہ شہدا کا معاملہ تھا اسلئے بادل ناخواستہ مجھے تمہارا جواب دینا پڑا۔ باقی آپ بکتے رہیں کیونکہ تمہیں اس کام کےلئے رکھا ہے۔ تمہاری اصلیت میں نے دوبارہ آشکار اکردی
تم اورتمہارے موجودہ جادو ٹونے والے آقا اسلامی اور پاکستانی روایات سے آشنا ہی نہیں ہو۔ کیپٹن احمد،شہید کا بیٹا ہے۔
ایک بیٹا باپ کی تعزیت کےلئے آنے والےکو منع نہیں کرسکتا۔ شہید کے جنازے اور تعزیت کی کوآرڈینیشن کےلئے ٹوسٹار جنرل مقر رہے ۔
پھر سابق وزیراعظم کیوں چوروں کی طرح گیا اورتم نے چوری چھپے ویڈیو بنادی۔
شہباز گل نے ایک بار پھر سے آڑا ھاتو لیا سلیم صافی کو اور بتایا اب شیطان مہذب کو لے آیا
لیں جی شیطان نے پہلے ایک شہید مومن کے جنازے اور فاتحہ پر سیاست کی۔ اب جب لعنت برسی تو مہذب ہونے کا ڈرامہ کر کے شیطان بھاگ رہا ہے۔
بھاگنے نہیں دینا۔ آپکی رپورٹ کروائی ہے آپ میں تہزیب غیرت شرم انسانیت حیا ان چیزوں کی مکمل کمی ہے۔
ڈاکٹر نے سوشل میڈیا پر دن رات بے عزتی کروانے کا کہا ہے
سلیم صافی ایک جرنلسٹ ہے لیکن ٹویٹ سے لگ رہا جیسا کسی پارٹی کی سربراہ سیکرٹری لگ رہا ہوں
صحافی کے یہ کام نہیں کسی پارٹی ورکرز پر زاتی طور پر گالیاں دینے لگ جائیں.
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)