Showing posts with label pm imran khan news. Show all posts
Tuesday, August 2, 2022
مولانا طارق جمیل کی عمران خان سے ملاقات بنی گالا PMLN workers Taken with bare hands
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات
بنی گالا میں تفصیلات کے مطابق آمانو امن کی صورت حال پر بات چیت ہوی مجودہ صورتحال پر پاکستان کی معیشت پر بھی بات چیت ہوی
فیسبک اور ٹویٹر پر صارفین مولانا طارق جمیل صاحب کو آڑا ھاتو لیا ایک صارفین نے مولانا طارق جمیل صاحب کو لکھا ہے اسلامی مذہبی سکالر کہنا لفظ کی توہین ہے 👇
Monday, April 11, 2022
Former PM Imran Khan latest Interview after government removed
Hagar TV
April 11, 2022
former PM Imran khan
,
latest news Imran khan
,
Pakistan PM Imran Khan
,
pm imran khan
,
pm imran khan news
,
tourist visit pakistan
No comments
:
Former PM Imran Khan very disappointed
Published 11 April 2022
اقدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکھ دینے پر دکھ رہیں گے عمران خان
عمران خان نے قوم کو جگا دیا ہیں؟
سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکھ دینے سے ہوا پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ایوان میں آکر پیٹھیں گے
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے عوامی رابطے مہم اور جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا اب پارلیمنٹ نہیں جائیں گے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف اب عوامی سطح پر انتخاب کا دباؤ ڑالے گی تحریک انصاف کی مقبولیت سے تمام جماعتیں خوفزدہ ہیں دوبارھ پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت لے کر جائیں گے
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے ہیں آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے
Thursday, January 27, 2022
PM Imran Khan Launched Qoumi Sahet Card
Hagar TV
January 27, 2022
Naya Pakistan
,
Pakistan PM Imran Khan
,
pm imran
,
pm imran khan
,
pm imran khan news
,
Sahet Card
,
sehat card
No comments
:
وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں گے۔
PM Imran Khan |
نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع جہلم اور ضلع چکوال) کا ہر خاندان 10 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولیات سے مستفید ہو سکے گا
. اس سہولت کے تحت مجموعی طور پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے 43 سرکاری و نجی ہسپتال پینل میں شامل کئے گئے ہیں، جو اسلام آباد اور راولپنڈی کی 100% آبادی کو مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے پابند ہوں گے۔ علاج معالجے کی سہولیات میں کینسر، گردوں کی پیوندگاری، دائمی امراض،
تھیلیسیمیا، ذیابطیس کی پیچیدگیوں، امراضِ قلب، اعصابی نظام کی جراحی، اعضاء کے ناکارہ ہونے اور حادثات کی صورت میں علاج کی سہولت بھی شامل ہے. یار رہے وزیرِ اعظم کے فلاحی ریاست کے وژن اور یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے مجموعی طور پر اسلام آباد، پنجاب،
آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور تھر پارکر کے تمام گھرانوں کو 10 لاکھ تک صحت کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مکمل آبادی کو یہ سہولت پہلے ہی فراہم کر دی گئی ہے جبکہ صوبہ پنجاب کی مکمل آبادی کو بھی مارچ 2022 نیا پاکستان صحت کارڈ فراہم کر دیا جائے گا۔
ان صوبوں میں روزانہ ہزاروں افراد صحت کارڈ کی سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں اور بے حد مطمئن اور مشکور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سہولت سے قبل علاج کی بہتر سہولیات کے حصول کے لیے انہیں یا تو قرضہ لینا پڑتا تھا یا گھر کی کوئی چیز بیچ پر پیسے کا انتظام کرنا پڑتا تھا۔ لیکن صحت کارڈ کی سہولت کے بعد اب وہ بہترین نجی ہسپتالوں میں بھی باعزت طریقے سے مفت علاج کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)