Viral video blog: pm imran khan

Viral video blog

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Showing posts with label pm imran khan. Show all posts

Monday, April 11, 2022

Former PM Imran Khan latest Interview after government removed

No comments :

 Former PM Imran Khan very disappointed

Published 11 April 2022

اقدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکھ دینے پر دکھ رہیں گے عمران خان

Hamara Pakistan


عمران خان نے قوم کو جگا دیا ہیں؟

 سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکھ دینے سے ہوا پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ایوان میں آکر پیٹھیں گے 

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے عوامی رابطے مہم اور جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا  اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا اب پارلیمنٹ نہیں جائیں گے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف اب عوامی سطح پر انتخاب کا دباؤ ڑالے گی  تحریک انصاف کی مقبولیت سے تمام جماعتیں خوفزدہ ہیں دوبارھ پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت لے کر جائیں گے


سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے ہیں آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے





Saturday, April 9, 2022

Pakistan political crisis Imran Khan removed as Pakistan PM after no voting trust

No comments :

 Pakistan political crisis Imran Khan removed as Pakistan PM Imran Khan loses no trust trust

Hamara Pakistan

نیا تاریخ رقم ہوگئ۔ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئ


پاکستان میں نئ تاریخ رقم ہوگی پہلی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر عمران خان کے خلاف ووٹ دے کر انہیں عہدے سے ہٹا دیا تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174ووٹ پڑے 

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹ سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے عہد ے سے استعفیٰ دیا اور پنیل آف چئیر ایاز صادق کے حوالے دیا اور ایوان سے واک آؤٹ چلے گئے ان کے ساتھ ہی تحریک انصاف کے تمام ارکان بھی باہر چلے گئے

پاکستان 75 سال پہلی بار وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہوا 



Thursday, January 27, 2022

PM Imran Khan Launched Qoumi Sahet Card

No comments :

وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں گے۔ 

Pakistan PM Imran khan
PM Imran Khan


نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع جہلم اور ضلع چکوال) کا ہر خاندان 10 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولیات سے مستفید ہو سکے گا

. اس سہولت کے تحت مجموعی طور پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے 43 سرکاری و نجی ہسپتال پینل میں شامل کئے گئے ہیں، جو اسلام آباد اور راولپنڈی کی 100% آبادی کو مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے پابند ہوں گے۔ علاج معالجے کی سہولیات میں کینسر، گردوں کی پیوندگاری، دائمی امراض،

 تھیلیسیمیا، ذیابطیس کی پیچیدگیوں، امراضِ قلب، اعصابی نظام کی جراحی، اعضاء کے ناکارہ ہونے اور حادثات کی صورت میں علاج کی سہولت بھی شامل ہے. یار رہے وزیرِ اعظم کے فلاحی ریاست کے وژن اور یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے مجموعی طور پر اسلام آباد، پنجاب،

 آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور تھر پارکر کے تمام گھرانوں کو 10 لاکھ تک صحت کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مکمل آبادی کو یہ سہولت پہلے ہی فراہم کر دی گئی ہے جبکہ صوبہ پنجاب کی مکمل آبادی کو بھی مارچ 2022 نیا پاکستان صحت کارڈ فراہم کر دیا جائے گا۔

 ان صوبوں میں روزانہ ہزاروں افراد صحت کارڈ کی سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں اور بے حد مطمئن اور مشکور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سہولت سے قبل علاج کی بہتر سہولیات کے حصول کے لیے انہیں یا تو قرضہ لینا پڑتا تھا یا گھر کی کوئی چیز بیچ پر پیسے کا انتظام کرنا پڑتا تھا۔ لیکن صحت کارڈ کی سہولت کے بعد اب وہ بہترین نجی ہسپتالوں میں بھی باعزت طریقے سے مفت علاج کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, March 25, 2021

Friday, June 26, 2020

The most leading personality PM Imran Khan

No comments :
The most leading personality of Pakistan Imran khan
       
  khan was born to a Pashtun family in Lahore in 1952, and graduated from Keble College, Oxford

in 1957. He began his international cricket career at age 18, in a 1971 Test series against  England.

 Khan played until 1992, served as the team's captain intermittently between 1982 and 1992, and won 
the Cricket World Cup, in what is Pakistan's first and only victory in the competition. Considered

one Pakistan's greatest ever all- round players, Khan registered 3,087 runs and took 362 wickets

 in Test Cricket. After retiring he admitted to ball tampering in his youth, served as a domestic

 league coach, and was inducted into the ICC Cricket Hall of Fame. In 1991, he launched a

 fundraising campaign to set up a cancer  hospital in memory of his mother. He raised $25 million to

 set up a hospital in Lahore in 1994, and set up a hospital in peshawar  in 2015. Khan then continued

 his philanthropic efforts, expanding the Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital to also include 

a research center, and founded Namal College in 2008. Khan also served as the chancellor of 

University of Bradford between 2005 and 2014, and was the recipient of an honorary fellowship by

the Royal College of Physicians in 2012. Khan founded the Pakistan Tehreek - e-insaf (PTI) in 1996,

and serve as the party's national leader. By wining a seat in the National Assembly in 2002, he served 

as an opposition member from Mianwali until 2007. PTI boycotted the general election. in regional 

politics, PTI led a coalition government in the province of Khyber Pakhtunkhwa from 2013, but

Khan delegated his leadership after being elected as Prime Minister in 2018. As Prime Minister, Khan

 borrowed $ 16bn in response to currency depreciation between 2018 and 2019- the highest ever

 external borrowing in any fiscal year since Pakistan creation.He faced accusations from political 

opponents of  democratic backsliding and continuing a chain of ignorance to human rights abuses

 after challenging many oh corruption. In other domestic policy, Khan pushed for an increases in

 renewable energy production, with an aim to make Pakistan mostly renewable by 2030. He also 

enacted policy which increase tax collection and investment. in foreign policy, he oversaw border

 skirmishes with India, strengthened relations with the United States and China, and improved Pakistan's reputation abroad.                       


Monday, January 20, 2020

Malaysian Prime Minister Mahathir bin Mohammad press conformance Pakistan PM Imran Khan give more time Pakistan Nation it's not easy to change

No comments :

Malaysian Prime Minister Mahathir bin Mohammad press conformance Pakistan PM Imran Khan give more time Pakistan Nation it's not easy to change.

Hamara Pakistan

کوالالمپور ، اسلام آباد(ویب ڈیسک)  2018میں حکومت سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ملائشین ہم منصب مہاتیر محمد کو اپنا رول ماڈل قرار دیا تھایہ اس لیے نہیں دونوں رہنماؤں کے علاقائی و بین الاقوامی معاملات کے بارے میں یکساں خیالات ہیں بلکہ بدعنوانی،کمزور معیشت،کرنسی کی گرتی ہوئی قدر ہو یا انتہائی غربت ،دونوں حکومتوں کو زیادہ تر چیلنجز ورثے میں ملے
ایک رپورٹ کے مطابق چند روز قبل مہاتیر محمد نے ’’پاکتن ہڑپن‘‘کے عنوان سے بلاگ تحریر کیاجس میں انھوں نے ان حالات کی عکاسی کی جب پاکتن ہڑپن کولیشن نے چیلنجوں کا سامنا کیا اور حکومت تشکیل دی،حیر ت انگیز طور پر ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی جانب سے ملکی معیشت، صنعت، گورننس اور سیکیورٹی کی کھینچی گئی تصویر اور وزیر اعظم عمران خان کو ورثے میں ملی حکومت میں انتہائی مماثلت پائی جاتی ہے
اپنے ایک بلاگ میں انھوں نے لکھا کہ جب بھی کوئی نئی سیاسی جماعت برسراقتدار آ کر حکومت سنبھال لیتی ہے تو یہ ایک معجزہ ہی ہوگااگر وہ راتوں رات اپنے تمام منصوبوں اور وعدوں کو عملی جامہ پہنا دے
انہوں نے اس دن کا تذکرہ کیا جب دوسر ے بڑے اتحاد پاکتن ہاڑپن( بی این) نے حکومت قائم کی، اسے متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا اور کیسے حکومت نے ان چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کیلئے اقدامات کئے۔ماضی کی بدعنوان حکومت نے گزشتہ کئی دہائیوں سے قوم کو لوٹا ، اس کی دولت ضائع کی،اس کے انتظامی اداروں کو برباد اور قوانین کو پامال کیا ، حد سے زیادہ قرضے لئے ، ملک کو دیوالیہ پن کے دہانے پر پہنچا دیا ،عوام کو کسی بھی کام کیلئے رشوت دینے پر مجبور کردیا اور بالعموم عوام کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا
یقینا زیادہ تر لوگ جنہوں نے بدعنوانی سے پیسہ کمایا وہ چاہتے ہیں کہ اس سے لطف اندوز ہوں اور بدعنوانی کا یہ عمل جاری رہے لیکن عوام کی اکثریت کو ملکی ابتر صورتحال کا علم ہے اور انکی یہ بھی خواہش ہے کہ کرپٹ حکومت کا خاتمہ ہو۔ یہ ایک طرح کا معجزہ تھا کہ ایک دوسرے سے مختلف چار جماعتوں کے اتحاد نے اقتدار سنبھال لیا۔ یہ جماعتیں محض بدعنوان حکومت سے چھٹکارا پانے کیلئے متحد ہوئیں تھیں ورنہ ان میں سے ہر پارٹی کا نظریہ اور ایجنڈا الگ الگ تھا۔ دوسرے ممالک میں جب ایک مشترکہ مقصد حاصل ہوجاتا ہے تو نازک اتحاد ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ ہر فریق اپنا اقتدار سنبھالنے کی کوشش کرتا ہے۔اس کے نتیجے میں ایک تلخ جدوجہد شروع ہوجاتی ہے اور بالآخر اتحاد ٹوٹ جاتا ہے
مشرق وسطی کے ایک ملک میں جدوجہد کا خاتمہ فوج کے اقتدار پر قابض ہونے پر ہوا لیکن ملائشیا میں ایسا نہیں ہوا۔ یہاں تک کہ ایک غیر ممبر پارٹی اور ایک آزاد رکن جو کابینہ میں شامل تھا،کی شمولیت سے کمزور اپوزیشن اتحاد برقرار رہا ۔

انہوں نے ایک حکومت تشکیل دی اور مل کر کام کر نے اور کسی تحریری معاہدے کے بغیر کابینہ تشکیل دینے پر اتفاق کیا، یہ دوسرا معجزہ ہے۔ کابینہ کام کرتی دکھائی دیتی ہے۔ کم سے کم وہ مل کر بحث اور فیصلے کرسکتے ہیں۔ یقینا بہت سارے سے لوگ ان کے فیصلوں پر تنقید بھی کرتے ہیں جو ایک عام سی بات ہے۔ ہر حکومت کو ہر وقت ہر کسی کی منظوری نہیں مل سکتی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ یہ کمزور کابینہ ابھی بھی فعال ہے لیکن ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ یہ حکومت بے سمت ہے،کیا ایسا ہی ہے؟ آئیے ایک جائزہ لیتے ہیں
ایک کھرب رنگٹ سے زائد قرضوں کے باوجود حکومت ملکی قرضوں کی ادائیگی کی صلاحیت کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔ قرض دہندگان حکومت پر مقدمہ نہیں کر رہے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ بعض تو کم شرح سود پر مزید قرضے دینے کے خواہشمند بھی ہیں۔ حکومت کی کوششوںسے قرضوں میں کمی آئی ہے۔سیاسی لحاظ سے ملک مستحکم ہے۔ یقینا حکمران اتحاد کے بعض ممبران میں بے چینی ہے لیکن یہ عام بات ہے
عدم اعتماد کے ووٹ سے کسی نے بھی حکومت ختم کرنے کی کوشش نہیں کی ہے اور ان کو علم ہے کہ یہ کوشش کامیاب نہیں ہوگی اور اب معیشت ترقی کے اس مرحلے پر بہتر شرح سے بڑھ رہی ہے۔ ہاں، وہاں فنڈز کا اخراج بھی تیزی سے جاری ہے جس کی وجہ سے کرنسی کی قدر میں کمی آچکی ہے۔ ملائشیاء کے پاس اب بھی بڑی سیونگز موجود ہیں ۔ بینک نیگارا کے ذخائر آر ایم 400 ارب پلس کے فنڈز موجود ہیں جو بلند ترین شرح ہے۔ دوسرے فنڈز ، جیسے پی این بی ، کے ڈبلیو ایس پی ، اور بعض چھوٹے فنڈز میں آر ایم 1.5 کھرب سے زیادہ شامل ہیں۔غیر ملکی اثاثے بہت زیادہ ہیں
نیشنل آئل کمپنی پیٹروناس 100 ارب سے زیادہ کی آمدنی کے ساتھ بہترکام کررہی ہے۔ یہ 100فیصد حکومت کی ملکیت ہے۔ جی ہاں ، رنگٹ کی قدر میں کمی آرہی ہے۔ بہت سے دیگر ممالک میں ، اتنے حجم کے ذخائر قومی کرنسی کی مضبوطی کی ضمانت ہوتے ہیںلیکن مارکیٹ ملائیشیا کی اس مالی اور کرنسی کی اس طاقت پر بظاہر یقین نہیں کرسکتی ۔حقیقت یہ ہے کہ ملائشیاء کی معیشت اور اس کی کرنسی مضبوط ہے۔شاید مارکیٹ اور ڈی ٹریکٹرز کا خیال ایسا نہ ہو لیکن حکومت کو اپنی اقتصادی اور مالی پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے
سماجی طور پر حکومت نے مشترکہ خوشحالی سکیم کا اجراء کر دیا ہے۔ہم محض بحالی اور خوشحالی نہیں چاہتے بلکہ اپنی دولت کی مساوی تقسیم چاہتے ہیں۔ہم نے ملکی ترقی کیلئے نئے صنعتی اور زرعی منصوبوں کا آغاز کر دیا ہے،شاید ہمارے بدخواہوں کو نہیں لیکن ہمیں علم ہے کہ ہم کس سمت جا رہے ہیں۔ منصوبے وضع کرنے میں ہفتہ یا زیادہ کا عرصہ لگتا ہے لیکن اس پر عملدرآمد کیلئے کم سے کم دو سال یا زیادہ عرصہ درکار ہوتا ہے
دیکھنے والوں کو یہی لگتا ہے کہ کچھ نہیں ہو رہا لیکن بات یہ ہے کہ ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی۔جب ملائشیاء زرعی بنیاد پر قائم معیشت سے صنعتی معیشت پر منتقل ہو رہا تھا تو اس میں بھی زیادہ عرصہ لگا لیکن ہم سے زیادہ لوگوں کو یاد نہیں اور نوجوان نسل نے تبدیلی کا یہ دور کبھی نہیں دیکھا۔آج کل زرعی ملائشیاء کا تصور کرنا بھی محال ہے
تبدیلی اتنی جلدی نہیں آتی ،تبدیلی میں وقت لگے گا،شاید دو سال یا اس سے بھی زیادہ لیکن ہمیں یقین ہے تبدیلی ضرور آئیگی اور کئی پہلوؤں سے تبدیلی کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہم پیپر لیس کی طرف جا رہے ہیں اور جلد کیش لیس کی جانب گامزن ہونگے۔ ڈیجیٹلائزیشن کا عمل پہلے ہی جاری ہے اور مصنوعی ذہانت کام اور تبدیلی کی رفتار تیز کرنے میں کردار ادا کر رہی ہے

Tuesday, November 12, 2019

Kartarpur corridor opened by Pakistani Army pak ISI is involved new direction upcoming movement

No comments :
Kartarpur corridor opened by Pakistani Army pak ISI is involved new direction upcoming movement

Hamara pakistan
file photo
Kartarpur corridor opening by pakistan Indian sikh pilgrim visit to pakistan temple Baba Guru Nanak Sahab, Kartarpur is a located in the tehsil shakargarh, Norwal District in punjab, Pakistan. Located on the right bank of the Ravi River, its is said to have been founded by the first guru of sikh, Guru Nanak where he established the first sikh commune.
watch our video on YouTube on above giving link