Viral video blog: rana sanaullah

Viral video blog

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Showing posts with label rana sanaullah. Show all posts

Sunday, September 4, 2022

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نادرا بائیکر سروس کا باقاعدہ افتتاح

No comments :

 وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

purana pak


وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے “نادرا بائیکر سروس “کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔

چیئرمین نادرا کی وزیر داخلہ کو نادرا بائیکر سروس اور دیگر نئی شروع ہونے والی سہولیات سے متعلق بریفنگ


چئیر مین نادرا نے سیلاب زدہ علاقوں میں نادرا دفاتراور ملازمین کو پیش آنے والے نقصانات کے بارے میں وزیر داخلہ کوآگاہ کیا۔


نادرا رجسٹریشن سینٹرز کو ملک کے تمام تحصیل ہیڈکوارٹرز تک پھیلایا جائے۔ وزیر داخلہ راناثناءاللہ کی چئیرمین نادرا کو ہدایت


تمام صوبوں میں بڑے قصبوں  میں نادرا رجسٹریشن کیلئے سمارٹ سہولیات کا انتظام کیا جائے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ 

نادرا بائیکر سروس ایک بہترین سہولت ہے؛ اسکا نیٹ ورک پورے ملک میں پھیلایا جائے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ


اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آن لائن سہولیات کا دائرہ کار مزید وسیع کیا جائے۔ وزیرداخلہ راناثناءاللہ


نومولود بچوں کی رجسٹریشن کیلئے خودکار نظام قائم کیا جائے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ


وزیر داخلہ کی نادار بائیکر سروس شروع کرنے پر چئیرمین نادرا اور اسکی ٹیم کو مبارکباد


نادرا بائیکرز صارف کو ان گھر پر  نادرا سہولیات فراہم کرنے والے والی سروس ہے جو شناختی  دستاویز اور رجسٹرین کے تمام ترعمل کو انجام دیتی ہے۔


بائیکر سروس کو پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعارف کرایا گیا ہے: چئیرمین نادرا طارق ملک

اس سروس کو جلد ہی ملک کی تمام تحصیلوں تک پھیلا دیا جائے گا، چیئرمین نادرا


شہری اس سروس سے ویب سائٹ، موبائل ایپ اور نادرا کال سینٹر کے ذریعے اس سروس  سے مستفید ہو سکیں گے ۔ چئیرمین نادرا


اس سروس کے ذریعے اپلائی کیے گئے شناختی کارڈ درخواست دہندہ کے گھروں پر پہنچائے جائیں گے۔چئرمین نادرا.


Sunday, August 21, 2022

Minister Rana Sanaullah tweet accused Shahbaz Gill not tortured custody police

No comments :

 شہباز گل پر پولیس کسٹڈی کے دوران کوئی تشدد نہیں ہوا رانا ثناء اللہ

Published 21 8 2022

Purana Pak


رانا ثناء اللہ کے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیاـ
‏ملزم شہباز شبیر کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ کیلئے پیش کیا گیا، ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے تشدد کی کوئی 

بات نہیں کی، طبی معائنہ ہوا: تشدد کا ذکر ہے نہ ملزم نے کہا۔ بذات خود سب سے تسلی کی ہے: بطور وزیر کہتا ہوں کہ شہباز شبیر پر پولیس کسٹڈی کے دوران کوئی تشدد نہیں ہوا۔