July 2022

Viral video blog

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Sunday, July 31, 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے دورے کیا 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیا

No comments :

 وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے دورے کیا 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیا


PURANA PAKISTAN


وزیراعظم شہباز شریف

 آج سیلاب زدگان کو یہ یقین دہانی کرانے کے لیے بلوچستان  کا دورہ کیا وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور ان کی صوبائی حکومت کے ساتھ ہم مل کر وفاقی حکومت آپ کی پوری مدد کریں گے۔ بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں متاثرین کی مدد کریں گے۔ جہاں نقصان ہوا ہے، وہاں ریلیف پہنچا رہے ہیں۔ ان شاءاللہ آپ کے ساتھ پوری پوری مدد کریں گے۔

 

PURANA PAK

 بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے متاثرہ عوام کے ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے لئے دن رات کوششیں جاری ہیں۔ متاثرہ بہنوں، بھائیوں اور بچوں کی مکمل بحالی اور نقصانات کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، مشکل اور آزمائش کی اس گھڑی میں انہیں تنہاءنہیں چھوڑیں گے۔  بلوچستان سمیت صوبائی حکومتوں سے مل کر متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔

 

پورے پاکستان میں تقریبا 300 سے زائد لوگ اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں، بلوچستان میں 124 لوگ وفات پاگئے ہیں، مالی معاوضہ جانی نقصان کا ازالہ نہیں ہوسکتا۔  بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کیلئے 10 لاکھ امداد فراہم کی جارہی ہے۔ زخمیوں کے ساتھ ساتھ متاثرہ گھروں میں کچے اور پکے گھروں کو پہنچنے والے نقصانات پر امداد کو یکساں اور بڑھانے کا حکم دیا ہے۔

 

زخمیوں کی امداد کو 50 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ کردیا ہے جبکہ جزوی طور پر متاثرہ مکانات کی امداد 25 ہزار سے بڑھا کر اڑھائی لاکھ اور مکمل طور پر متاثرہ گھروں کیلئے 50 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کردی گئی ہے۔

Saturday, July 30, 2022

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک ایک گھر کے چھ چھ افراد سیلابی ریلے کے ساتھ بہہ گئے

No comments :

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک ایک گھر کے چھ چھ افراد سیلابی ریلے کے ساتھ بہہ گئے جن میں سے بہت سوں کی لاشیں بھی نہیں ملیں۔ اپنے کچے گھروں کے ملبے پر لوگ کھُلے آسمان تلے بیٹھے یہ لوگ انتظامیہ اور عوام کی مدد کے منتظر ہیں۔

PURANA PAKISTAN

 

ججوں جرنیلوں اور سیاستدانوں کی ترجیحات سے بہت دور بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں غریبوں کے خواب پانی کے ریلوں میں بہہ رہے ہیں، گارے میں لتھڑی بچوں کی لاشیں اصل میں ریاست کا جنازہ ہیں۔۔۔ ہم بحیثیت قوم پر محاذ پر ناکام ہو رہے ہیں۔

PURANA PAKISTAN

ججوں، سیاستدانوں، جرنیلوں کی اولادوں کو کبھی اس حال میں دیکھا ہے 

ان تینوں طبقات میں اکثر کا مستقبل یورپ میں ہے پاکستان 

صرف کمانے کی جگہ ہے

یہ بچے کسی کا لختِ جگر ہیں ان کے ماں، باپ پورا خاندان ہے 

ظالموں ملک کھا گئے ہو عوام کو بھوکا ننگا مار دیا




‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ہر دور میں بلوچستان کو اربوں روپوں کے فنڈز ملتے ہیں مگر 

المیہ یہ ہے کہ تمام پیسہ بلوچستان کے سرداروں، نوابوں، 

مشران، ممبر اسمبلی کی جیبوں میں جاتا رہا اور اب بھی جا رہا 

ہے اور عوام ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔ 

 ‏گذشتہ بارہ سال میں کئی بار سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی 

کوریج کی۔ ہر جگہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو ریسکیو اور

 بحالی کے کاموں میں مصروف پایا، اس بار تحریکِ لبیک کے

 رضا کار بھی سیلاب زدگان کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ ان

 تمام رضا کاروں کو سلام۔ اللہ اجرِ عظیم عطا فرمائے 

Sunday, July 3, 2022

Iqrar Ul Hassan what did say Imran Khan Islamabad huge crowd jalsa

No comments :

 Former PM Imran Khan achievements in life




Published on 2 July 2022 

Iqrar ul hassan what did say Imran khan

‏عمران خان صاحب نے زندگی میں جو کامیابیاں حاصل کیں  ایک عام انسان ساری زندگی محنت کر کے اُن میں سے شاید ایک کامیابی بھی حاصل نہیں کر سکتا۔

مثلاً پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے منتخب ہونا ہی کسی انسان کی زندگی کا نکتۂ عروج ہوتا ہے۔ کرکٹ ٹیم کی کپتانی بذاتِ خود ایک بہت بڑی کامیابی تھی 


‏عمران خان صاحب نے زندگی میں جو کامیابیاں حاصل کیں  ایک عام انسان ساری زندگی محنت کر کے اُن میں سے شاید ایک کامیابی بھی حاصل نہیں کر سکتا۔

مثلاً پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے منتخب ہونا ہی کسی انسان کی زندگی کا نکتۂ عروج ہوتا ہے۔

 کرکٹ ٹیم کی کپتانی بذاتِ خود ایک بہت بڑی کامیابی تھی 

‏اور بطور کپتان اپنے ملک کے ورلڈ کپ جیتنا کسی کھلاڑی کے زندگی کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے۔


پھر خان صاحب نے کینسر اسپتال بنانے کا تہیہ کیا، ایسا اسپتال کہ لوگوں کی کئی نسلیں مل کر بھی اس پائے کا اسپتال تعمیر نہیں کر سکتیں۔ اب عمران خان نے سیاست میں آنے کا سوچا 


‏تو سیاست کا اوجِ کمال یعنی وزیر اعظم بن کر دم لیا، اپوزیشن کر رہے ہیں تو بھی بے مثال۔

دنیا کی تاریخ میں ایسے بہت کم لوگ ہوں گے جنہوں نے ایک مختصر سی زندگی میں اتنا بہت کچھ حاصل کیا ہو۔

اس سارے سفر میں، بالخصوص سیاست میں اُنہوں نے بہت سی غلطیاں بھی کیں

 

‏گذشتہ روز اُنہوں نے انسان ہونے کی بنیاد پر اپنی غلطیوں کو اعتراف بھی کیا، ایکسٹینشن جن میں سے ایک تھی، لیکن اس سب کے باوجود عمران خان نے ایک بھر پور زندگی گزاری ہے اور لوگوں کے دِلوں میں عمران خان کی جنونی محبت ان کی محنت کے صلے میں اللہ کا انعام ہے 


Saturday, July 2, 2022

‏خان صاحب ایک جملے بار بار نیوٹرل ضرور کہتے مطلب نیوٹرلز کی مدد سے موجودہ حکومت کو نکلوانا ہے

No comments :

 پاکستان تحریک انصاف چیرمین عمران خان ایک جملے اپنی ہر تحریری میں ضرور کہتے ہیں 







خان صاحب ایک جملے بار بار نیوٹرل ضرور
File photo Imran khan Javed Bajwa

پاکستان تحریک انصاف چیرمین عمران خان

خان صاحب، تحریک انصاف، اور انصافی صحافی ہر جملے میں کم از کم ایک بار نیوٹرل ضرور کہتے ہیں
 مطلب نیوٹرلز کی مدد سے موجودہ حکومت کو نکلوانا اور خود آنا چاہتے 
 انہیں غدار بھی کہلواتے ہیں، اُن سے رابطے میں بھی ہیں۔
 خان صاحب! سیاسی لڑائی لڑیں، جی ایچ کیو کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں

Former prime minister Tahreeka Insaf Chairman Imran Khan

slightly journalist words must say neutral at least once in every sentence it means wanting to out the present government with help of neutral and come on its own

They are also called traitors, they are in touch with them.
Imran Khan fight the political battle stop looking at the (GHQ)