Tuesday, August 30, 2022
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی کا معاملہ۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔عدالت کے احاطہ میں صرف اسلام آباد ہائی کورٹ سے اجازت نامہ والے افراد کا داخلہ ہوگا۔علاقہ رہائشیوں کے لئے متبادل راستوں کا انتظام کیا گیا ہے
جازت نامہ والے سٹاف کو محدود نقل و حمل کی اجازت ہوگی۔ کسی بھی معلومات یا ایمرجنسی کے لئے ریسکیو 15 پر کال کریں۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment