Monday, August 29, 2022
Chairman PTI Imran Khan Holding International Telethon to Raise fund raising for Pakistan unfortunate devastation
Former PM Imran Khan live Telethon has received 500 Crore.
500 کروڑ سے زائد کی رقم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پلیج کر دی
غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا
خان فنڈ ریزنگ ٹیلی تھون بارےمیرے کچھ سوال ہیں۔ ان فنڈز کے استعمال کی شفافیت کا ثبوت اور طریقۂ کار کیا ہو گا؟ عوام کا پیسہ ہے؛ عوام پر ہی خرچ ہونا چاہیے؛
عوام شفافیت بارے جاننے کا حق بھی تو رکھتے ہیں۔ کیا یہ فنڈز PM Relief Fund میں
جمع ہونگے یا پارٹی فنڈ میں ڈال دیے جائینگے؟
کیا عمران خان فنڈ ریزنگ ٹیلی تھون کا فنڈ سندھ کے سیلاب متاثرہ کیلئے بھی لگایا جائیگا یا صرف اُن صوبوں میں استعمال ہو گا جہاں PTI کی حکومت ہے؟ عمران خان فنڈریزنگ ٹیلی تھون بارے میرے یہ کچھ سوال ہیں۔
امید ہے عوام کو جواب
ضرور دیا جائیگ
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment