Thursday, August 11, 2022
The case of Shehbaz Gill's driver house being raided Islamabad police
شہباز گل کےڈرائیور کے گھر چھاپے کا معاملہ۔
Published on 11 August 2022
السلام آباد پولیس نے سماجی رابطے ویب ٹویٹر پر پیغام جاری کیا عوام میں استعمال پھیلا رہا ہے ان کے خلا کروائی
شہباز گل کےڈرائیور کے گھر چھاپے کا معاملہ۔
شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی البتہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس اس کیس سے جڑے تمام تر شواہد و ثبوت اکٹھے کررہی ہے۔
جہاں کہیں بھی قانونی کاروائی کی ضرورت پڑی پولیس اپنا کام کرے گی۔کیس کا دائرہ کار اسلام آباد کے علاوہ دیگر صوبوں تک بھی پھیلایا جاسکتا ہے۔
جو لوگ ثبوت چھپانے یا شواہد مٹانے میں ملوث پائے گئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
عوام سے گزارش ہے کہ جھوٹی خبروں پر دھیان نہ دیں۔
جو لوگ غلط خبریں اور عوام میں اشتعال پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس قانون کی عملداری کو یقینی بنائے گی۔
کیا قانونی کارروائی کی ضرورت مریم نواز، نواز شریف، رانا ثناءاللہ
ایاز صادق، جاوید لطیف، شاہد خاقان عباسی اور بہت سے لوگ ہیں جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر موجود ہیں وہاں بھی ضرورت ہے آپ کے قانون کی۔ ؟
کیا وہاں آپ کا قانون حرکت میں آئے گا یا وہاں غیرت سو جائے گی قانون کی؟
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment