Monday, August 1, 2022
میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی
میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی
Published 1/August/2022
قابل اعتماد زرائع کا کہنا ہے PMLN قائد میاں
محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ارادہ ہے
میاں صاحب واپسی اسی ماہ ہو اس سے قبل انکی حفاظتی ضمانت ممکن بنائی جائیگی ن لیگ نواز شریف صاحب کی واپسی کو تاریخی سیاسی پاور شو بنائے گی مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment