سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز شریف سے سوال کیا وزیراعظم شہباز شریف نے جواب دے دیا

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Tuesday, September 13, 2022

سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز شریف سے سوال کیا وزیراعظم شہباز شریف نے جواب دے دیا

No comments :

 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے مجودہ وزیراعظم سے سوال

Purana Pak


عمران خان نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہیں شہباز شریف سے سوال کیا تھا

‏شہباز شریف سےمیرا سوال: کیا تحریک انصاف کے خوف کی وجہ سےمیڈیاپر ہماری زباں بندی, اہلِ صحافت پر تشدد اورانکےخلاف جھوٹےمقدموں کے اندراج، ٹی وی اور یوٹیوب پر مجھےاورتحریک انصاف کو بلیک آؤٹ کرنےاورمیری فلڈریلیف ٹیلی تھون کی نشریات روکنےجیسی مذموم کوشش کے آپ ذمہ دار ہیں

وزیراعظم شہباز شریف نے جواب میں کہا۔

‏ہماری حکومت اسوقت سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف ہے لہذا آپکے الزامات و غلط فہمیوں سے متعلق کوئی وقت نہیں۔


رہ گئی بات چندے کی تو امید ہے کہ آپ موجودہ فنڈز کے ساتھ ساتھ 2010 کےسیلاب متاثرین کے نام پر لئے گئے چندےوغیر قانونی فارن فنڈنگ کی ایک ایک پائی کاحساب اُسی طرح ضرور دیں گے


جِس طرح میں نے اور میرے ساتھیوں نے ہمیشہ خندہ پیشانی سے دیا اور ابھی تک قانون کے سامنے سر جھکایا ہوا ہے۔ 

جِس طرح میں نے اور میرے ساتھیوں نے ہمیشہ خندہ پیشانی سے دیا اور ابھی تک قانون کے سامنے سر جھکایا ہوا ہے۔ 
یہ تمام پابندیاں اور ہتھکنڈے آپ کے خصائل ہیں، ہمارے نہیں۔ ہم صرف قانون اور آئین کے راستے پر چل رہے ہیں۔


No comments :