ICC T20 world cup 2022 Rohit Sharma Babar Azam When we meet we don't talk about cricket

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Saturday, October 15, 2022

ICC T20 world cup 2022 Rohit Sharma Babar Azam When we meet we don't talk about cricket

No comments :

ICC T20 world cup captain met best moments Pakistan India


Purana Pak


ہم آپس میں ملتے ہیں تو کرکٹ پر بات نہیں کرتے بلکہ۔۔ روہت شرما نے بابر اعظم سے ایشیا کپ میں ہوئی گفتگو کے بارے میں بتا دیا، 


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما کی گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ 


پریس کانفرنس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے بہت ہی خوشگوار انداز میں گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے ماضی سے متعلق بھی بتایا۔


پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ روہت شرما عمر میں مجھ سے بڑے ہیں، کرکٹ میں ان کی خدمات ہیں، کوشش کرتے ہیں کہ ان سے تجربہ لیں۔


اس موقع پر بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے ملتے ہیں تو فیملی کے بارے میں پوچھتے ہیں، زندگی کیسی گزر رہی ہے؟ کونسی نئی گاڑی خریدی؟ یہ سب باتیں ہوتی ہیں۔


واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں کا ٹاکرا 23 اکتوبر کو ہوگا۔


Pakistan cricket team captain Babar Azam said that Rohit Sharma is older than me, he has services in cricket, try to get experience from him.


On this occasion, Indian captain Rohit Sharma said that when they meet Pakistani players, they ask about their family, how is life going? Which new car did you buy? All these things happen.


It should be noted that the traditional rivals will face each other in the T20 World Cup on October 23.


No comments :