جب ہم بیٹنگ کر رہے تھے تو اس وقت گیند پھنس کر آرہا تھا اورسپن بھی ہو رہا تھا۔۔ افتخار احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہار کی وجہ بتا دی

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Tuesday, October 11, 2022

جب ہم بیٹنگ کر رہے تھے تو اس وقت گیند پھنس کر آرہا تھا اورسپن بھی ہو رہا تھا۔۔ افتخار احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہار کی وجہ بتا دی

No comments :

New Zealand T20  Tri- series New Zealand beat Pakistan by 9 wickets 23 balls left


Purana Pak


 قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نیوزی لینڈ کیخلاف نیوزی لینڈ کیخلاف  بری کارکردگی کا اعتراف کر لیا ہے ، مڈل آرڈر  بیٹرکا کہنا ہےکہ  جب ہم بیٹنگ کر رہے تھے تو اس وقت گیند پھنس کر آرہا تھا اور سپن بھی ہو رہا تھا ۔ سہ ملکی ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ سے 9وکٹوں سے شکست کھانے کے بعد افتخار احمد نے میڈیا سے گفتگو کی ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہماری بیڈ لک رہی، یہ حقیقت ہے کہ ہم تینوں شعبوں میں برا کھیلے۔


ہمارے لیے برا دن رہا، ہم بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں اچھا نہیں کر سکے۔ پہلے 2 میچز ہم نے جیتے ہیں ان میچز میں کھلاڑیوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہم پھر اب مل بیٹھیں گے اور اس سے اچھا کرنے کا پلان کریں گے اور اچھا کرنے کوشش ہو گی کیونکہ ہماری ٹیم اس سے اچھا کر سکتی ہے، آئندہ میچز میں بہتر کھیلیں گے اور جیتیں گے۔

Follow our blog daily updates Pakistan news cricket

No comments :