Saturday, September 3, 2022
عمران خان نے اپنا منہ پالش کرانے کے لئے امریکی لابی فرم کی خدمات حاصل کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
Hagar TV
September 03, 2022
former PM Imran khan
,
Imran khan
,
latest news Imran khan
No comments
:
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل
عمر ان خان آپ کو عوام کا سوچنے کے لئے اپنی “میں” اور شہباز شریف کی سوچ سے آزاد ہونا ہوگا
عوام ایک فارن ایجنٹ، سازشی، جھوٹے اور چور کے بارے
میں مکمل طور با شعور ہو چکی ہے
قوم کے شعور نے آپ کو پارلیمنٹ سے اُٹھا کر باہر پھینکا ہے
قوم کے شعور نے کارٹلز مافیا اور سازشی ٹولے کو پارلیمنٹ سے اُٹھا کر باہر پھینکا ہے
قوم باشعور ہوگئی اسی لئے عمران خان کی کرپٹ اور جھوٹی حکومت ختم ہوگئی
عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخواہ ڈوب رہا ہے اور تقسیم اور انتشار پھیلا رہے ہیں
ملک میں سیلاب کے لپیٹ میں ہے اور فارن ایجنٹ اپنی” میں” سے آزاد نہیں ہو پا رہا
عمران خان آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ کرتے تو آج مہنگائی نہ ہوتی
عمران خان چار سال معیشت تباہ نہ کرتے تو مہنگائی نہ ہوتی
عمران خان 20 ہزار ارب کا تاریخی قرض نہ لیتے تو آج بیروزگاری نہ ہوتی،
عمران خان نے اپنا منہ پالش کرانے کے لئے امریکی لابی فرم کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment