Wednesday, September 14, 2022
اقرار الحسن سماجی رابطے ویب سائیٹ پر پیغام عمران ریاز خان یوٹیوب پر چار کروڑ روپے ماہانہ
اقرار الحسن عمران ریاز خان یوٹیوب چینل چار کروڑ روپے کمانے کی حسد سماجی رابطے ویب سائیٹ پر ٹویٹ
اور رجیم چینج آپریشن کے سب سے بڑے وِنر پی ٹی آئی کے یو ٹیوبر رہے جن میں سے کچھ نے یوٹیوب سے ایک ایک مہینے میں چار، چار کروڑ روپے کمائے۔
وضاحت: عمران بھائی نے خود ایک وی لاگ میں یو ٹیوب سے چھ ماہ میں بارہ کروڑ کمانے کا اعتراف کیا ہے۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔
عمران ریاض پروفیشنل صحافی ہیں، میں جانتا ہوں وہ ایسا نہیں کرتے ہوں گے لیکن نکتہ یہ ہے کہ جس انسان کو کسی سیاسی جماعت کی حمایت کی وجہ سے ہر مہینے یو ٹیوب سے دو چار کروڑ آتے ہوں گے کیا وہ اس جماعت پر کبھی جائز تنقید کر کے اپنی ویور شپ خراب کرے گا؟ کیا یہ لفافہ صحافت نہیں کہلائے گی؟
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment