August 2022

Viral video blog

اتبعني موقع التدوين الخاص بي للحصول على تحديثات الفيديو الفيروسية اليومية

Search saudi girl video

Arab Country Jobs

Tuesday, August 30, 2022

‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

No comments :

 اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

Purana Pak

‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی کا معاملہ۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔عدالت کے احاطہ میں صرف اسلام آباد ہائی کورٹ سے اجازت نامہ والے افراد کا داخلہ ہوگا۔علاقہ رہائشیوں کے لئے متبادل راستوں کا انتظام کیا گیا ہے

جازت نامہ والے سٹاف کو محدود نقل و حمل کی اجازت ہوگی۔ کسی بھی معلومات یا ایمرجنسی کے لئے ریسکیو 15 پر کال کریں۔


آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے پاکستان کے معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کا خطرہ ختم ہوگیا ہے

1 comment :

وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کو پاکستان کی معیشت کے لئے مثبت پیش رفت قرار دے دیا 


Purana Pak


آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے پاکستان کے معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کا خطرہ ختم ہوگیا ہے 

اللہ تعالی کا شکر ہے کہ پاکستان مشکل معاشی امتحان سے سرخرو ہوکر نکلا ہے 

آئی ایم ایف پروگرام ایک مرحلہ ہے لیکن پاکستان کی منزل معاشی خودانحصاری ہے 

پروگرام کی بحالی سے پاکستان میں معاشی استحکام آئے گا 

پروگرام کی بحالی کے لئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتا ہوں 

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہو اور آئندہ پاکستان کو کبھی اس کی ضرورت نہ رہے

اللہ تعالی کی رحمت سے پرامید ہوں کہ مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت کی طرح ایک بار پھر آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہیں گے

Monday, August 29, 2022

Chairman PTI Imran Khan Holding International Telethon to Raise fund raising for Pakistan unfortunate devastation

No comments :

Former PM Imran Khan live Telethon has received 500 Crore.

purana pak



500 کروڑ سے زائد کی رقم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پلیج کر دی 

غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا 

خان فنڈ ریزنگ ٹیلی تھون بارےمیرے کچھ سوال ہیں۔ ان فنڈز کے استعمال کی شفافیت کا ثبوت اور طریقۂ کار کیا ہو گا؟ عوام کا پیسہ ہے؛ عوام پر ہی خرچ ہونا چاہیے؛

 عوام شفافیت بارے جاننے کا حق بھی تو رکھتے ہیں۔ کیا یہ فنڈز PM Relief Fund میں جمع ہونگے یا پارٹی فنڈ میں ڈال دیے جائینگے؟

کیا عمران خان فنڈ ریزنگ ٹیلی تھون کا فنڈ سندھ کے سیلاب متاثرہ کیلئے بھی لگایا جائیگا یا صرف اُن صوبوں میں استعمال ہو گا جہاں PTI کی حکومت ہے؟ عمران خان فنڈریزنگ ٹیلی تھون بارے میرے یہ کچھ سوال ہیں۔

 امید ہے عوام کو جواب ضرور دیا جائیگ

 


Friday, August 26, 2022

Former PM Nawaz Sharif Tweet Negative Comments Attributed to me about PM Shahbaz Sharif

No comments :

The negative comments attributed to me about PM Shahbaz Sharif are misleading and incorrect. 


I remain hopeful that the sincere and tireless efforts by SS under the most challenging circumstances will bear fruit and he will steer the country out of the mess created by Imran Khan.


Purana Pak


قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا ٹویٹ:

"وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں مجھ سے منسوب منفی تبصرے گمراہ کن اور غلط ہیں۔

 مجھے امید ہے کہ انتہائی مشکل حالات میں شہباز شریف کی مخلصانہ اور انتھک کوششیں ثمر آور ہوں گی اور وہ ملک کو عمران خان کے پیدا کردہ بحران سے نکالیں گے"

Tuesday, August 23, 2022

ویزاعظم شہباز شریف قطر ‏آپ سمجھے گے میں مانگنے جا رہے ہیں مجبوری ہے مانگنے پڑتا ہے

No comments :

 ویزاعظم شہباز شریف قطر دو دن دورے پر

Purana pak

Prime Minister’s Meeting with Qatar Investment Authority

Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif met with a delegation of the Qatar Investment Authority (QIA) in Doha today.


Qatar Investment Authority is one of the largest sovereign wealth funds of the world.


H.E. Mansoor Bin Ebrahim AL-Mahmoud, CEO, and H.E. Sheikh Faisal Thani Al-Thani, Chief Investment Officer of Africa and Asia-Pacific Regions represented the QIA.


Purana pak


This was the first engagement of the Prime Minister, right after his arrival in Doha on his two-day official visit. The Prime Minister was accompanied by key members of the Cabinet and senior officials.

Lauding Qatar’s rapid economic development under the visionary leadership of His Highness the Amir, the Prime Minister reiterated that Pakistan attached high importance to its relations with Qatar and wanted to upgrade the traditionally warm political ties between the two countries into a comprehensive economic partnership.

The Prime Minister stressed the need to further enhance bilateral economic and investment engagement, particularly in the renewable energy including solar and wind power generation, aviation, maritime, industrial and infrastructure development, and hospitality sectors.

The Prime Minister underlined Pakistan’s unique geographic and demographic advantages, which combine its strategic location with a huge middle-class market and a large skilled workforce.

Highlighting Pakistan’s liberal and business-friendly investment policies, the Prime Minister invited the Qatari side to invest in Pakistan’s energy, aviation, agriculture and livestock, maritime, tourism and hospitality sectors.


Purana pak


He also urged Qatari investors to explore the opportunities presented by the China-Pakistan Economic Corridor to promote regional connectivity and mutual prosperity.


The Prime Minister assured full facilitation to QIA through transparent and expeditious processes.


As part of the event, a number of presentations were made by the relevant Ministries highlighting the potential of foreign investment in the fields of food security, energy, maritime, aviation, hospitality and tourism sectors.


The Prime Minister appreciated the QIA’s rejuvenated interest in investing in Pakistan. It was agreed that designated focal persons on both sides would closely follow-up on the key proposals for investments.


The Prime Minister invited H.E. Mansoor bin Ebrahim Al-Mahmoud and H.E. Sheikh Faisal Thani Al-Thani to visit Pakistan at their earliest convenience to build on the momentum generated by the visit.


Terming Pakistan as a priority country, the QIA delegation expressed keen interest and readiness of the QIA to actively pursue investment opportunities in Pakistan.

Sunday, August 21, 2022

Exclusive News The FIR against former Prime Minister Imran Khan was cut off sources

No comments :

بریکنگ نیوز سابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کی گرفتاری عمل مختلف ذرائع 





Published 21/ 8/ 2022

Purana Pak


‏‎بریکنگ نیوز۔

سابق وزیراعظم عمران خان پر ایف آئی آر کاٹ دی گئی،زرائع 


عمران خان کی ممکنہ گرفتاری سے متلعق اعلی سیکیورٹی فورسزز کا اجلاس،زرائع 


عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غور،زرائع 


پولیس ، رینجرز ، ایف سی، کو ان بورڈ کرنے کا فیصلہ،زرائع

Minister Rana Sanaullah tweet accused Shahbaz Gill not tortured custody police

No comments :

 شہباز گل پر پولیس کسٹڈی کے دوران کوئی تشدد نہیں ہوا رانا ثناء اللہ

Published 21 8 2022

Purana Pak


رانا ثناء اللہ کے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیاـ
‏ملزم شہباز شبیر کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ کیلئے پیش کیا گیا، ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے تشدد کی کوئی 

بات نہیں کی، طبی معائنہ ہوا: تشدد کا ذکر ہے نہ ملزم نے کہا۔ بذات خود سب سے تسلی کی ہے: بطور وزیر کہتا ہوں کہ شہباز شبیر پر پولیس کسٹڈی کے دوران کوئی تشدد نہیں ہوا۔


Pemra Ban live broadcast PTI chairman Imran Khan Islamabad police responded

No comments :


‏اسلام آباد پولیس کا عمران خان تقریر پر ردعمل

Published 21/8/2022

Purana Pak

‏اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر پر ردعمل۔

اسلام آباد پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے جاری رکھے گی۔جو بھی شخص دھمکیاں یا الزامات لگائے گا اس کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس عوام  اور وطن کیلئے اپنے کام کو سنجیدگی سے لیتی ہے

‏ہم ہر حال میں قوم کی خدمت کا حلف اٹھائے ہوئے ہیں۔تمام آفیسرز اور جوان پوری ذمہ داری سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔پولیس ایک منظم ادارہ ہے، ہم ہر حال میں اپنے فرائض سرانجام دینے کے پابند ہیں اور کسی قسم کی بدنظمی کا مظاہرہ نہیں کر سکتے۔ 

‏اسلام آباد کیپیٹل پولیس بحیثیت ادارہ تمام جھوٹے الزامات کے خلاف قانون کے مطابق عمل کرے گی۔ 


Thursday, August 18, 2022

فیصل آباد انسانیت کی تزلیل خدیجہ پر تشدد میڑیکل روپورٹ میں ثابت ہو گیا

No comments :

 سوشل میڈیا پر خدیجہ نامی لڑکی کی درد بھری ویڈیو میڑیکل روپورٹ آگئ

Purana Pak


فیصل آباد : میڈیکل کی طالبہ خدیجہ پر تشدد ثابت ہوگیا، خدیجہ کے جسم کے سات حصوں پرتشدد کیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ پر تشدد اورویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔


میڈیکل رپورٹ میں طالبہ کے جسم کے سات حصوں پرتشدد کے نشانات کی تصدیق ہوگئی ہے۔


میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا کہ چہرے اور آنکھوں پر سوزش اورزخم ہیں جبکہ بازو اورہاتھوں پر ناخن کےنشانات ہیں اور زبردستی سر کے بال اور بھنویں کاٹی گئیں۔


دوسری جانب خدیجہ پر تشدد کرنے والی خاتون کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔


پولیس نے مرکزی ملزم شیخ دانش کو مقامی عدالت میں پیش کیا، عدالت نےملزم شیخ دانش کی پچاس ہزارکےمچلکے پرضمانت منظور کرتے ہوئے دانش کو اکتیس اگست کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا
۔

Thursday, August 11, 2022

The case of Shehbaz Gill's driver house being raided Islamabad police

No comments :

 ‏شہباز گل کےڈرائیور کے گھر چھاپے کا معاملہ۔

Published on 11 August 2022

Purana Pak


السلام آباد پولیس نے سماجی رابطے ویب ٹویٹر پر پیغام جاری کیا عوام میں استعمال پھیلا رہا ہے ان کے خلا کروائی 
‏شہباز گل کےڈرائیور کے گھر چھاپے کا معاملہ۔


شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی البتہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس اس کیس سے جڑے تمام تر شواہد و ثبوت اکٹھے کررہی ہے۔


‏جہاں کہیں بھی قانونی کاروائی کی ضرورت پڑی پولیس اپنا کام کرے گی۔کیس کا دائرہ کار اسلام آباد کے علاوہ دیگر صوبوں تک بھی پھیلایا جاسکتا ہے۔


جو لوگ ثبوت چھپانے یا شواہد مٹانے میں ملوث پائے گئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔


عوام سے گزارش ہے کہ جھوٹی خبروں پر دھیان نہ دیں۔
‏جو لوگ غلط خبریں اور عوام میں اشتعال پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔


اسلام آباد کیپیٹل پولیس قانون کی عملداری کو یقینی بنائے گی۔
‏کیا قانونی کارروائی کی ضرورت مریم نواز، نواز شریف، رانا ثناءاللہ

ایاز صادق، جاوید لطیف، شاہد خاقان عباسی اور بہت سے لوگ ہیں جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر موجود ہیں وہاں بھی ضرورت ہے آپ کے قانون کی۔ ؟


کیا وہاں آپ کا قانون حرکت میں آئے گا یا وہاں غیرت سو جائے گی قانون کی؟

Tuesday, August 9, 2022

غریدہ فاروقی شہباز گل کی گرفتاری پر سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر حسد بھرا پیفام

No comments :

 غریدہ فاروقی نے شہباز گل کی گرفتاری پر دل کی بھڑاس نکالی اور سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا



Purana Pak


‏عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بالکل درست اقدام ہے۔ بھرپور سزا ملنی چاہیے؛ بغیر کیسی رعایت معافی کے۔ 


پاکستان اور افواج ریڈلائن ہیں جو کراس کرے عبرت کا نشان بننا چاہیے۔

 لیکن تفتیش لازم کہ لکھے پڑھے بیان کے پیچھے کون ہے اور ARY کیساتھ ملی بھگت کیسے ہوئی
‏عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل پر افواجِ پاکستان کیخلاف بغاوت نافرمانی و دیگر جرائم کا مقدمہ، 

ابھی تک حکومت نے قائم کیوں نہیں کیا؟ ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا؟ 
وزیرِ دفاع وزارتِ دفاع کہاں ہے؟ کوئی مذمت کیوں نہیں حکومت کیجانب سے؟ کیا سب سو رہے ہیں یا اسے معمولی گردان رہے ہیں؟؟
‏عمران خان کاچیف آف سٹاف امریکی نیشنل؛ بیوی امریکہ میں سرکاری غبن کے پیسے پر کئی سالوں سے روپوش؛ بچے امریکہ میں؛ نوکری امریکہ کی؛ ایسے ٹاؤٹ پاکستان میں کس ایجنڈے پر پاکستان اور افواج کیخلاف بغاوت نافرمانی پر اُکسا رہے!!؟؟ IK خود کہہ چکے ہیں کہ دُہری شہریت والے پاکستان کےمخلص نہیں۔

‏عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل کی گرفتاری ہی کافی نہیں۔ مزید تفتیش، گرفتاریاں ہونی چاہیں۔


 پورےEvil Nexusنے مل کر پلان بنا کر ARY 

بیان پڑھا۔ کس نے لکھ کر دیا، منظوری احکامات کہاں سے آئے، اس ملک دشمن عمل میں کون کون شامل؛ سب کو گرفتار ہونا چاہیے!



Pakistan Vs India playing XI for Asia Cup 2022 Match

No comments :

 ایشیا کپ 2022 میں 28 اگست کو دبئی میں ہندوستان کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا

Published 9 August 2022

Pakistan Vs India playing XI for Asia Cup 2022 Match


ایشیا کپ کی دو بڑی ٹیم پاکستان انڑیا پہلے میچ 28  اگست کو دبئی میں کھیلے جائیں گے


ٹیموں کو کوالیفائنگ ٹیموں میں سے ایک کے ساتھ گروپ اے میں رکھا گیا ہے۔ افغانستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 27 اگست کو سری لنکا اور افغانستان سے ہوگا اور اگلے ہی دن IND بمقابلہ PAK کھیلا جائے گا۔


ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان ہو چکا ہے۔ بابر اعظم پاکستانی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ شاداب خان نائب ہیں۔ بھارتی سکواڈ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ 

اطلاعات ہیں کہ بی سی سی آئی سلیکٹرز ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ایک ایک اسکواڈ کا اعلان کریں گے۔ تمام سینئر کھلاڑی اسکواڈ میں واپس آئیں گے کیونکہ مکمل طاقت کے اسکواڈ کا اعلان متوقع ہے۔


ایشیا کپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی 14 بار آمنا سامنا ہوا جس میں پاکستان نے 5 بار بھارت کو شکست دی جبکہ 8 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس آرٹیکل میں، ہماری رائے ہے بابر عظیم کی کپتانی میں بھارت کو ایشیا کپ شکست دے کر ایشیا کپ جتوایا گے

Monday, August 8, 2022

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی صوبہ پنجاب کے لئے بڑا علان کر دیا

No comments :

 وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے غریب عوام کو ریلیف فراہم 





Purana Pak


‏وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب میں احساس راشن رعایت پروگرام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ کا احساس پروگراموں کے لئے احساس ایکٹ تیار کرنے کی ہدایت

راشن رعایت پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو ماہانہ ایک ہزار روپے کی بجائے 1500 روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

‏ احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو آٹا، دالیں اور گھی سستے داموں ملے گا۔


وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی احساس راشن رعایت پروگرام پر عملدر آمد کیلئے وزارتی سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت، سٹیئرنگ کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر ہوں گی

‏وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں کو ایک پلیٹ فارم پر یکجاکرنے کی ہدایت


 ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس راشن رعایت پروگرام،احساس کارڈاوراحساس تحفظ پروگرام کے خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی

Sunday, August 7, 2022

شہباز گل نے جویریہ صدیقی کے ٹویٹ کو جواب دیتا ہوں سلیم صافی آگ بگولا ہوگیا Shahbaz Gill Saleem Safi fir on twitter

No comments :

 ‏جویریہ نے لکھا،  اگر سلیم صافی کی صدر پاکستان والی خبر میں صداقت ہوتی تو عمران خان کیسے تعزیت پر چلے گئے انکو جھوٹی خبر پر قارئین سے معافی مانگنا چاہیے

Publish 7/August/2022

purna pak

‏جویریہ نے لکھا،  اگر سلیم صافی کی صدر پاکستان والی خبر میں صداقت ہوتی تو عمران خان کیسے تعزیت پر چلے گئے انکو جھوٹی خبر پر قارئین سے معافی مانگنا چاہیے- 

جس کے کے جواب میں شہباز گل نے لکھا

‏سلیم صافی اور ان سے ایسی خبریں لگوانے والے شیطان بے شرمی کے اعلی مقام پر ہیں۔ جب میں نے کورڈینیشن کے لئے شہید جنرل سرفراز کے بیٹے کیپٹن احمد سے فون پر بات کی تو ایسی اپنائیت تھی آواز میں جیسے دو بھائی بات کر رہے ہوں۔ شہدا کے خاندان نے اس طرح خان صاحب کا احترام کیا جیسے کوئی اپنا ہو

سلیم صافی آگ بگولا ہوگیا شہباز گل کو جواب میں گالیاں لکھ دی بے غیرت لکھ دیا

‏یہ بےغیرت' بےشرم اورغلیظ انسان مجھے شیطان کہہ رہا ہے حالانکہ قرآن مجید میں اللہ نے جادو ٹونے کے عمل کو شیطانی عمل قرار دیا ہے۔

 امریکہ اور گولڈسمتھ کےلانچ کردہ لوگوں کی دلالی سےفرصت پاکر اگر کبھی گل صاحب قرآن کو بھی پڑھتےتو پھرمجھے شیطان کہنے کی بجائے وہ جادوٹونے کوعمل شیطان کہتے۔

جس کے جواب میں ایک بار پھر سے شہباز گل نے سلیم صافی آڑا ھاتو لیا

PURANA PAK

‏آپکے خیال میں سلیم شیطان مطمئن بے شرم ہے یا لفافہ ہے ؟ یا دونوں عہدے انہی کے پاس ہیں۔

‏اک دوست کا میسج آیا۔  بولا شیطان کا چیلا سلیم لفافی نفرت میں اندھا ہو چکا ہے۔ عمران خان نے اسکو کوئی پراجیکٹ نہیں دیا تو بس اسکا اک ہی کام ہے۔۔ مالکوں کے حکم پر شیطانی خیالات کا پرچار کرنا

بعد میں سلیم صافی مزید بھڑک اٹھے شہباز گل کو ایک بار پھر سے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

‏آپ نے اپنی اصلیت واضح کردی۔  چونکہ تمہارے اور ہمارے اقدار میں زمین و آسمان کا فرق ہے اسلئے تمہارا جواب دینا اپنے وقارکے منافی سمجھتا ہوں۔

 چونکہ شہدا کا معاملہ تھا اسلئے بادل ناخواستہ مجھے تمہارا جواب دینا پڑا۔ باقی آپ بکتے رہیں کیونکہ تمہیں اس کام کےلئے رکھا ہے۔  تمہاری اصلیت میں نے دوبارہ آشکار اکردی 

‏تم اورتمہارے موجودہ جادو ٹونے والے آقا اسلامی اور پاکستانی روایات سے آشنا ہی نہیں ہو۔  کیپٹن احمد،شہید کا بیٹا ہے۔

 ایک بیٹا باپ کی تعزیت کےلئے  آنے والےکو منع نہیں کرسکتا۔  شہید کے جنازے اور تعزیت  کی کوآرڈینیشن  کےلئے ٹوسٹار جنرل مقر رہے ۔

 پھر سابق وزیراعظم کیوں چوروں کی طرح گیا اورتم نے چوری چھپے ویڈیو بنادی۔

شہباز گل نے ایک بار پھر سے آڑا ھاتو لیا سلیم صافی کو اور بتایا اب شیطان مہذب کو لے آیا

‏لیں جی شیطان نے پہلے ایک شہید مومن کے جنازے اور فاتحہ پر سیاست کی۔ اب جب لعنت برسی تو مہذب ہونے کا ڈرامہ کر کے شیطان بھاگ رہا ہے۔

 بھاگنے نہیں دینا۔ آپکی رپورٹ کروائی ہے آپ میں تہزیب غیرت شرم انسانیت حیا ان چیزوں کی مکمل کمی ہے۔

 ڈاکٹر نے سوشل میڈیا پر دن رات بے عزتی کروانے کا کہا ہے

سلیم صافی ایک جرنلسٹ ہے لیکن ٹویٹ سے لگ رہا جیسا کسی پارٹی کی سربراہ سیکرٹری لگ رہا ہوں 

صحافی کے یہ کام نہیں کسی پارٹی ورکرز پر زاتی طور پر گالیاں دینے لگ جائیں. 

Friday, August 5, 2022

Hadiqa Kalyani there are some aspects of Hadiqa Kayani life that may be

No comments :

Hadiqa Kayani very emotional story



Published 5 August 2022
Purna pak


حساس طبیعت اور خوبصورت سوچ کی مالک حدیقہ کیانی کی زندگی کے چند ایسے پہلو بھی ہیں جن سے شاید زیادہ لوگ واقف نہ ہوں
 حدیقہ کے والد ان کو چھوٹی سی عمر میں ہی چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہو گئے ان کے والد کا تعلّق امیر گھرانے سے تھا
بدقسمتی سے والد کا ساتھ چھوٹنے کے ساتھ ہی حدیقہ کے تایا ، پھپو اور ان کے بچوں نے مل کر سب کچھ ہڑپ کر لیا . نہ وہ شاہانہ گھر رہا اور نہ ہی گاڑیاں
اچانک اتنا کچھ ہونے کے بعد بھی حدیقہ کی والدہ جو اس وقت صرف اکتیس برس کی تھیں، نے ہمّت کی اور اپنے ٣ چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر جس اسکول میں پڑھاتی تھیں اسی کے اندر ایک گھر میں رہنے لگیں
بچپن اس طرح گزارنے کا موقعہ ہی نہیں ملا جس طرح سوچ رکھا تھا . موسیقی کے ساتھ لگاؤ نے انھے زندگی میں ایک مقصد دیا
٢٢ سال کی عمر میں شادی ہوئ شادی کو لے کر حدیقہ غیر یقینی کا شکار تھیں لیکن پھر ان کے ہونے والے شوہر نے ان کو نہ پانے کے ڈر اور غم سے اپنی جان لینے کی کوشش کی . اس طرح حدیقہ رشتہ ازدواج میں بندھ گئی  
شادی کے بعد زندگی ویسی نہیں تھی جیسی حدیقہ نے سوچی لیکن پھر بھی پانچ سال سے زیادہ کوشش کی کہ شوہر اور ان کے گھر والوں کو خوش رکھیں آخر دونوں نے باہمی رضامندی سے یہ رشتہ ختم کر دیا
 حدیقہ کیانی کو ماں بننے کی شدید خواہش تھی. بہت سال تگ و دو کرنے کے بعد حدیقہ نے بیٹا گود لیا اور ایک بار پھر ایک ایسے شخص کے ساتھ فون پر نکاح پڑھوایا جن سے وہ ملی بھی نہیں تھی
یہ شادی تقریباً ڈیڑھ سال چلی. بیٹا چھوٹا ہونے اور والدہ کی بیماری کی وجہ سے حدیقہ اپنی شادی پر دھیان نہ دے سکی اور اتنے عرصے میں اپنے شوہر کو 3 سے 3 بار ہی مل سکیں ان کی یہ شادی بھی مختلف وجوہات کی بنا پر نہ چل سکی
 حدیقہ کیانی نے اپنی والدہ اور بیٹے کو زندگی کا محور بنا لیا اور پچھلے 14 سال سے اپنی والدہ کا اس طرح خیال رکھ رہیں ہیں جیسے ماں بچے کا رکھتی ہے
 حدیقہ کو یقین ہے کے آج زندگی میں جہاں بھی ہیں اپنی والدہ کی دعاؤں کی بدولت ہیں . ان کے خیال میں وہ خوش قسمت ہیں کے ماں کا خیال رکھنے کا موقعہ ملا اور انہیں زندگی سے کوئی شکوہ نہیں ہے .


Follow our website purana Pakistan


Wednesday, August 3, 2022

Exclusive news Pakistan Provide Air Corridor space Afghanistan Al Jeezra reports

No comments :

 Big news Al Jeezra Pakistan reportedly allows Pakistan air space 





Purana Pak

بڑی خبر۔!


افغانستان پر حملوں کے لیے پاکستان نے امریکہ کو باقاعدہ طور پر اپنے ائیربیس استعمال کرنے کی اجازت دے دی
الجزیرہ نے تصدیق کردی۔!


ن لیگ نے امریکہ کو اڈے دے دیے اور پاکستانیوں کو ممنوعہ فنڈنگ کی طرف لگا دیا 


پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونے کے بعد  
پاکستان نے قرض کے لیے IMF کی تمام اہداف پورے کردئے IMF 
اور آج ڈالر سستا 


پاکستان کو پھر اسی جہنم میں بھیج دیا گیا 
جہاں سے عمران خان نے بڑی مشکل سے
نکالا تھا..

وزیراعظم ہاؤس میں حکومت کی اتحادی وزیراعظم شہباز شریف سیلاب زدگان دعا کی گئی

No comments :

 وزیراعظم ہاؤس میں حکومت کی اتحادی وزیراعظم شہباز شریف سیلاب زدگان  دعا کی گئی

Published 3 August 2022

purana pak


Islamabad Purana Pakistan


وزیراعظم ہاؤس میں حکومت کی اتحادی اور پی ڈی ایم جماعتوں کا سربراہی اجلاس شروع
 
وزیراعظم شہباز شریف، ایف پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، مریم نواز اور دیگر قائدین شریک ہیں
 
ایم کیو ایم، پاکستان مسلم لیگ (ق)، اے این پی، بی این پی، باپ سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے قائدین بھی اجلاس میں شریک ہیں  
 
اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں چھ افسران کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار
 
اجلاس میں شہدا کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی
 
سیلاب زدگان کی مدد کرتے ہوئے قوم کے بیٹوں نے شہادت کا عظیم رتبہ پایا ہے جس پر پوری قوم انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے




Tuesday, August 2, 2022

عمران خان پاکستان کے لئے بہت خطرناک ہیں میاں محمد نواز شریف بہت جلد عمران خان کی سیاست ہم دفن کرے گا

No comments :

 عمران خان پاکستان کے لئے بہت خطرناک ہیں میاں محمد نواز شریف بہت جلد عمران خان کی سیاست ہم دفن کرے گا



purana pak
file photo 
Former Prime Minister Main Muhammad Nawaz Shareef
 
Islamabad Purana Pakistan  

میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے عمران خان پاکستان کے لئے خطرناک ہیں اس فتنے کی شرانگیزی کو ہم ہمیشہ کے لیے ختم کر کے رہے گا پاکستانی عوام کو اس فتنے سے آزادی ہم دلایا گے اگلے الیکشن کے لیے میں خود پاکستان جا رہا ہو 

میاں محمد نواز شریف مزید انہوں نے کہا کہ یہ کہتا تھا عمران خان کہتا تھا میں ایماندار ہو چوری نہیں کرتا 8 سال سے ممنون ء فنڈنگ کی تحقیقات ہوتی رہی جس میں سب سے زیادہ بڑی چوری اور منی لانڈرنگ ثابت ہوئی 

 

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن میں میڑیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کو علم تھا تاریخ کا سب سے بڑا ڑاکہ ڑالا

میاں محمد نواز شریف کا مزید کہنا تھا کے یہ غیر ملکی ایجنڑا پاکستان پر نافذ کر رہا ہے یہ شخص خارجی ایجنڑا لے کر پاکستان آیا ہے

بہت جلد کی سیاست ہم دفن کرے گا پاکستان میں وہ وقت آب گیا ہے 


مولانا طارق جمیل کی عمران خان سے ملاقات بنی گالا PMLN workers Taken with bare hands

No comments :

 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات





بنی گالا میں تفصیلات کے مطابق آمانو امن کی صورت حال پر بات چیت ہوی مجودہ صورتحال پر پاکستان کی معیشت پر بھی بات چیت ہوی








PURANA PAK


فیسبک اور ٹویٹر پر صارفین مولانا طارق جمیل صاحب کو آڑا ھاتو لیا ایک صارفین نے مولانا طارق جمیل صاحب کو لکھا ہے اسلامی مذہبی سکالر کہنا لفظ کی توہین ہے 👇





Monday, August 1, 2022

میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی

No comments :

 میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی 

Published 1/August/2022


puranapak

‏قابل اعتماد زرائع کا کہنا ہے PMLN قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ارادہ ہے

 میاں صاحب واپسی اسی ماہ ہو اس سے قبل انکی حفاظتی ضمانت ممکن بنائی جائیگی ن لیگ نواز شریف صاحب کی واپسی کو تاریخی سیاسی پاور شو بنائے گی مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی